نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ای بک موبائل پر ڈاؤنلوڈ کی ہوئی ہے۔ ختم کر کے ہی دم لوں گا۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    جستجو ہے زندگی، ذوقِ طلب ہے زندگی - زندگی کا راز لیکن دوریِ منزل میں ہے - اصغر گونڈوی

    جستجو ہے زندگی، ذوقِ طلب ہے زندگی - زندگی کا راز لیکن دوریِ منزل میں ہے - اصغر گونڈوی
  3. محمد تابش صدیقی

    درست فرمایا۔ شعر زبانِ حال سے یہی کہہ رہا ہے۔ :)

    درست فرمایا۔ شعر زبانِ حال سے یہی کہہ رہا ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    طرحی غزل

    لاجواب سعدی صاحب
  5. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد سروارث کے20000 مراسلے

    آپ بھی کمر بستہ ہو جائیے۔ ایک دو ٹرپ اور سری لنکا کے یو اے ای ٹور سیریز میں ۱۰۰۰۰ ہو جانے چاہئیں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    "قانونی" سختیاں تو اور بھی بہت موجود ہیں، مثلاً عوامی مقامات پر پینے کی پابندی، پبلک ٹرانسپورٹ میں پینے پر پابندی وغیرہ وغیرہ۔ بس صرف عملدرآمد نہیں ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    بچی خود پریشان ہو گئی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    :eek:
  9. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    والد صاحب نے یونیورسٹی دور سے پینی شروع کی تھی، 72,73 سے۔ 94, 95 میں ایک دن میں چھوڑی۔ :) شروع کا تو نہی پتہ، اپنے ہوش میں انہیں گولڈ لیف ہی پیتے دیکھا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس سے ملتا جلتا الزام پہلے بھی فرقان بھائی پر لگ چکا ہے۔ بری بات ہے۔ فرقان بھائی ایسے نہیں ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اور کل کی خبر
  12. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    اگر کسی فونٹ میں کشیدہ کی مکمل سپورٹ ہو تو لکھا جا سکتا ہے ورنہ نہیں۔ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ میں یہ سہولت اٹالک کرنے پر میسر ہے۔ ویسے عمومی طور پر تطویل کیریکٹر استعمال ہوتا ہے، اس مقصد کے لیے۔ جو کہ پاک اردو انسٹالر کیبورڈ میں شفٹ + مائنس کی پر موجود ہے۔ یاد رہے کہ فونٹ میں کشیدہ کی سہولت...
  13. محمد تابش صدیقی

    نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد

    اس نیلے ڈرم پر خون اور گند کی اتنی تہیں جم چکی ہوتی ہیں، کہ ڈرم پر موجود جراثیم دم گھٹنے سے وفات پا چکے ہوتے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد

    جو مرغی ہم کھاتے ہیں وہ ویسے کون سی مفیدِ صحت ہوتی ہے۔ :P
  15. محمد تابش صدیقی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    ادراک تھا امام کو کیا ہے مقامِ عشق سب کچھ نثار کر دیا اپنا بنامِ عشق لے جا کے کربلا میں بھرا گھر لٹا دیا حقا حسینؓ ابنِ علیؓ ہیں امام عشق ٭٭٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی
  16. محمد تابش صدیقی

    تعریف و ستائش میں کنجوسی نہ کریں

    اتنی اچھی تحریر لکھنے کا شکریہ۔
  17. محمد تابش صدیقی

    تعارف کچھ میرے بارے میں!

    آپ فورم کے مین پیج پر جائیے۔ تمام زمرہ جات کو دیکھیے، سمجھیے۔ اور اپنی دلچسپیوں کے مطابق زمرہ جات میں حصہ لیجیے۔ یہ حصہ اس موضوع پر نئی لڑی کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے، اور موجودہ لڑیوں میں تبصرہ کی صورت میں بھی۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: فرشتے حضوری میں پہنچا رہے ہیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    بلاوہ یا بلاوا دونوں درست ہیں، مگر بلاواہ نہیں۔ زیادہ بہتر بلاوا ہے۔
Top