میری رائے میں اس سے اتنا فرق نہیں پڑتا۔ افادیت پھر بھی بھرپور ہے۔ میں نے پیرا گراف بھی لکھے اور شاعری بھی لکھی۔ ہاتھ سے ٹائپ کرنے کی نسبت کافی کم وقت لگا۔ اور اگر میں اندازاً یہ کہوں تو مبالغہ نہیں ہو گا کہ میری اوسط چار سے پانچ جملے فی غلطی رہی۔
اور بہتری کی گنجائش تو بہرحال موجود رہتی ہے۔...