نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سمجھائے کون بلبلِ غفلت شعار کو - محدود کر لیا ہے چمن تک بہار کو - جگرؔ

    سمجھائے کون بلبلِ غفلت شعار کو - محدود کر لیا ہے چمن تک بہار کو - جگرؔ
  2. محمد تابش صدیقی

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    اس طرح تو واقعی قابلِ برداشت نہیں ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید بہن۔
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    یہ لیں بھائی میڈیا فائر کا لنک
  5. محمد تابش صدیقی

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    ویسے ایک بالکل نئے فیچر کو آپشنل رکھنا چاہیے تھا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    فونٹ تبدیل کرنے کی آپشن نہیں؟
  7. محمد تابش صدیقی

    آنسوؤں کی کمی نہیں، لیکن - کچھ سبب تھا کہ آنکھ تر نہ ہوئی - جگرؔ مرادآبادی

    آنسوؤں کی کمی نہیں، لیکن - کچھ سبب تھا کہ آنکھ تر نہ ہوئی - جگرؔ مرادآبادی
  8. محمد تابش صدیقی

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے اِس تحریر کے بارے میں

    اس پوسٹ کے بعد سے عدنان بھائی غائب ہیں۔ سٹوری میں سسپنس کا اضافہ۔
  9. محمد تابش صدیقی

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے اِس تحریر کے بارے میں

    مجھے تو اب عدنان بھائی کی سٹوری میں دلچسپی ہے۔ سسپنس آ گیا ہے سٹوری میں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    توڑ کر دستِ طلب محوِ رضا ہو جائے - سر سے پا تک ہمہ تن آپ دعا ہو جائے - اصغر گونڈوی

    توڑ کر دستِ طلب محوِ رضا ہو جائے - سر سے پا تک ہمہ تن آپ دعا ہو جائے - اصغر گونڈوی
  11. محمد تابش صدیقی

    سالگرہ شکوہ

    سالگرہ مبارک جناب۔
  12. محمد تابش صدیقی

    فراز کیا ایسے کم سخن سے کوئی گفتگو کرے

    یہ الگ لڑی کے طور پر موجود نہیں ہے، ایک انتخاب میں موجود ہے۔ اس لیے ضم نہیں کی۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    فراز گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    میں ضم کرنے سے پہلے تلاش کی بات کر رہا ہوں، پرانی لڑی بھی تلاش میں اوپر ہی تھیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    فراز گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    میں نے صرف پہلا مصرع تلاش کیا ہے، اور سب سے پہلے نتائج ہی پہلے سے پوسٹ کردہ غزل کے تھے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    فراز گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    ABDUL AR بھائی، کوئی بھی کلام پوسٹ کرنے سے پہلے ایک دفعہ تلاش کر لیا کیجیے، کہ کلام پہلے ہی محفل پر پیش تو نہیں ہوا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    لو اب راز دل کے عیاں ہورہے ہیں

    لئیق بھائی کی توجہات کے علاوہ ایطا آ رہا ہے۔ یاں یاں داستاں واحد مؤنث ہے ۔
Top