ایک مشورہ ہے شکیب بھائی۔
آپ اپنے دستیاب وقت میں اسباق تیار کر کے ڈالتے جائیں۔ احباب کے جواب یا توجہ کا انتظار کیے بغیر۔ اس طرح ایک مکمل ٹٹوریل تیار ہو جائے گا۔ ج ای بک کی صورت میں پیش کی جا سکے گا۔ اور احباب اپنی سہولت کے مطابق اس سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔
اس کام کو روکیں نہیں، بلکہ مکمل کر کے...