اس سوال کا جواب اس پول کے ذریعے تو نہیں دیا جا سکتا۔
سب سے پہلے تو گریبان میں جھانکیے کہ آپ کا اب تک اپنی بیوی سے کیسا رویہ رہا ہے؟
کہیں آپ کی اپنی بدمزاجی ہی ان کی بدمزاجی کا سبب تو نہیں؟
بد مزاجی کی دیگر وجوہات کو تلاش کیجیے۔
آپ کی بیوی اپنے والدین کا گھر چھوڑ کر آپ کا گھر بسانے آئی ہے۔ ایک...