محترم روحانی بابا بہت خوب شراکت ہے ۔ پڑھ اپنا ماضی نگاہوں کے سامنے گھوم گیا ۔
ان کالمز میں بیان کردہ واقعات کی صحت بارے تو کالم نگار ہی بہتر جانتا ہے ۔
مگر ان کالموں میں کہیں کہیں کچھ ایسا بھی بکھرا ہوا ہے ۔ جو کہ غور کے قابل ہے ۔ اور سچے دل ان پر غور انسان کے سامنے واضح راستے کھول دیتا ہے ۔...