اس ساری گفتگو کو پڑھ کر اک سوال ذہن میں ابھرا ہے کہ
1947 سے لیکر آج 2012 تک پاکستان نے کتنے انجینئرز پیدا کیئے ۔
اور ان انجینئرز نے پاکستان کے لیئے کیا کیا ایجادات کی ہیں ۔ ؟
عام مشاہدہ تو یہی ہے کہ یہ انجینئرز صرف مینٹی نینس اور پاکستان میں درآمد ہونے والی مشینز کی نقالی ہی میں مصروف رہتے ہیں...