واہہہہہہہ
بہت خوب شراکت
محترم کاشف اکرم وارثی صاحب
بلاشبہ حاصل مطالعہ نصیحت و آگہی کہلا سکتے ہیں یہ جملے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امّاں اگر ہم بلا ٹکٹ سفر کریں تو ہمارے نئے ملک کا کام کیسے چلے گا؟ تمھارا چالان ہوگا پیسے داخل ہوں گے۔ تم بہت دکھیاری ہو ۔ تمھارے لئے میرا دل بھی دکھی ہے۔ یہ جرمانہ تم نہیں...
وفاداری نبھاتا ہے سخن غالب سے
ادب کی کرتا ہے خدمت دل سے
رہتا ہے تقسیم علم میں مشغول
ثمر بار شاخ پھر کہلائے نہ کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب فسانہ دل غالب صغیر صاحب
یہ لال رنگ جانے کب چھوڑے گا مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لہو کا رنگ لال ہی ہوگا ۔
بہے چاہے مسلم و کافر کے جسم سے ۔
روہنگین بھائی بھی اسی رنگ کے مالک ٹھہرے ہیں ۔
کیوں بہہ رہا ہے ان کا لہو ؟
یہ اک الگ ہے داستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم بھائی
ہم اپنے اپنے مسلک کو ہرا بھرا رکھنے کے لیئے
پانی لگانے میں اتنے مصروف رہتے ہیں کہ
باقی کے چمن کی جانب ہماری توجہ ہی نہیں ہوپاتی ۔
اور تعمیر کے لیئے اینٹ اٹھانا ہمیں مشقت لگتا ہے ۔
انسان کی تشکیل ذات میں
اخلاق و تواضع
عجز و انکساری
انس و محبت
کے جذبے و صفات اہم مقام رکھتے ہیں ۔
کہ ان جذبوں و صفات کے بنا " اولاد آدم " انسان کے درجے تک نہیں پہنچ سکتی ۔
یہ میرے ذاتی خیالات ہیں میری بہنا
جو کہ میرے ذاتی ناقص علم و مشاہدے پر قائم ہیں ۔
ان سے بہر صورت اختلاف ممکن ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ نے قران پاک میں جادو کے لیئے لفظ "سحر" (چھپی ہوئی چیز )استعمال کیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ وہ سحر سیکھتے اور سکھاتے تھے اور اس علم...