نتائج تلاش

  1. نایاب

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    شکریہ محترم بھائی مجھے ان میں شامل کیا ۔ دیگر مفتیان عظمیٰ اور جملہ مومنین کی ناگواری طبع کے لئے ہم بتاتے چلیں لیکن میں آپ کی پوسٹ کو آپ کے لیئے ہی بطور آئینہ آپ کے سامنے رکھتا ہوں ۔ ان شاء اللہ آپ کا ضمیر اس کا عنوان خود ہی منتخب کرے گا ۔ نفرت پرستی ؟ نفرت کا اظہار ؟ نفرت کا پرچار ؟ یا...
  2. نایاب

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    محترم بھائی آپ کی اس پوسٹ کو کس زمرے میں قرار دیا جائے ۔ نفرت پرستی ؟ نفرت کا اظہار ؟ نفرت کا پرچار ؟ یا پھر کامیاب اور پرامن کثیر الثقافتی تہذیب کا عکاس ؟
  3. نایاب

    بحر میں جملے!

    بھائی یہ رکن کیسے وجود میں آیا ۔ اور کس اصول سے 2221 کے برابر قرار پایا ۔ کچھ سمجھ آگئی تو مستقبل کا عظیم شاعر کہلا ؤں گا ۔
  4. نایاب

    بحر میں جملے!

    بھائی یہ " مفاعیلن " ہوتا کیا ہے ؟
  5. نایاب

    ’انچاس فیصد امریکہ کو دشمن تصور کرتے ہیں‘

    ’انچاس فیصد امریکہ کو دشمن تصور کرتے ہیں‘ متبادل میڈیا پلیئر چلائیں گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق سب سے زیادہ یعنی انچاس فیصد پاکستانی امریکہ کو اپنا دشمن تصور کرتے ہیں جبکہ چوبیس فیصد پاکستانی ہندوستان کو اپنا دشمن گردانتے ہیں۔ یہ سروے پاکستان کے پینسٹھویں یوم آزادی کے موقع پر کیا گیا جو کہ کل...
  6. نایاب

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    حساب و کتاب حساب مشکل ہے سو دوری بھلی کتاب آسان ہے سو اپنا لیتے ہیں
  7. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    رب زدنی علماء ۔ یہ سب بلا شبہ فضل ہے سچے سمیع العلیم کا اللہ خیر کرے یہ بہنوں بیٹیوں کے سوالات بہت سادہ بہت گہرائی کے حامل ہوتے ہیں ۔ آپ سوال کریں ان شاءاللہ میرے علم میں اضافے کا سبب ٹھہریں گے ۔ میری بہنا " الم سے والناس " تک قران پاک میں سب کلام پاک شفاء ہے سراسر شفاء ہے ۔ درود شریف...
  8. نایاب

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    اس کی تصدیق زاتی مشاہدے اور ظاہری نجاست سے ہو گی ۔ کھانے پینے کے برتن مسلم و غیر مسلم ہر دوممالک سے بن کر آتے ہیں ۔ ان پر پاکی ناپاکی کا حکم کیا ہے ؟ یہی ہے کہ آپ برتن کو اچھی طرح دھو کر پاک صاف کر لیں ۔، زمین سب اللہ کی ہے اور پاک ہے جب تک کہ ظاہری نجاست نظر نہ آئے ۔ کچی زمین پر کوئی پیشاب...
  9. نایاب

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    اسلام میں چھوت چھات کا کوئی تصور نہیں ہے ۔ غیرمسلموں سے دوستی رکھنا ان کے ساتھ کھانا پینا بالکل بھی منع نہیں ہے ۔ بس ان کی سی شکل و وضع اختیار کرنا اور ان کے سے اطوار و عادات اپنانا حرام اور ممنوع ہے،آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے دسترخوان پر کافربھی شریک ہوتے تھے اور عرب میں کھانا اک ہی...
  10. نایاب

    صومالیہ میں نائٹ کلب کے مالک عبد اللہ کی خانہ کعبہ کا موذن بننے کی کہانی

    بلا شک وہ اللہ سچا جسے چاہے ہدایت سے نواز دے
  11. نایاب

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    میرا سب سے پسندیدہ ملی نغمہ یہی ہے شکریہ زحال بھائی
  12. نایاب

    ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح

    بہت اعلی کلام بلاشبہ دین مکمل ہوا آپ جناب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک پر جزاک اللہ خیراء محترم بھائی شراکت پر
  13. نایاب

    دنیائے اردو محفل

    میں تو اب دیکھ چکا اسے بٹیا رانی رہنے دو ۔
  14. نایاب

    دنیائے اردو محفل

    عائشہ عزیز بٹیا رانی اس سے چھوٹی تصویر نہیں ملی کیا ؟ صرف سولہ ایم بی کی ہے ۔ صفحہ ہی ہینگ ہوجاتا ہے ۔
  15. نایاب

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    بلا شک اللہ بے نیاز ہے ۔ وہ اپنی حکمت کو بہتر جانتا ہے ۔
  16. نایاب

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    استاد محترم اب میرے لیئے کیا حکم ہے ؟؟؟؟؟؟؟
  17. نایاب

    ایک پابند نظم بغرضِ اصلاح

    بہت خوب بیان عشق
  18. نایاب

    آہ! ساری عمر ضائع کردی!

    تبصروں سمیت آگہی پھیلاتی اک خوبصورت تحریر
  19. نایاب

    ”اجازت مل سکے گی کیا“ عربی زبان کی ایک انقلابی نظم کا منظوم اردو ترجمہ

    بہت خوب گہرائی کی حامل نظم کا بہت خوب ترجمہ بہت شکریہ شراکت پر شرقی بھائی
Top