میری محترم بہنا کیا جاننا چاہتی ہیں آپ ہاتھ کی لکیروں بارے ۔؟
نماز کے بعد دونوں ہاتھ رب کریم کی بارگاہ میں پھیلا کر یہ دعا کرنی بہتر ہے کہ
اے اللہ ان ہاتھوں کو خیروبرکت کی تقسیم کا حامل کر دے ۔
ہاتھ کی لکیریں خود آپ سے کلام نہ کریں تو سزا کاحقدار
اس علم بارے کچھ تو اس دھاگے کی پہلی پوسٹس میں...