نتائج تلاش

  1. نایاب

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    آمین ثم آمین بلاشبہ بہت خوبصورت سچے جذبوں کی حامل اک مہکتی تحریر
  2. نایاب

    تعارف مخلصی کی طرف سے السلام علیکم ورحمۃ ا..

    محترم مجاھد حسین مخلصی صاحب اردو محفل کے پر خلوص چمن میں دلی خوش آمدید
  3. نایاب

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    جزاک اللہ خیراء محترم بھائی اردو محفل اک ایسا چمن ہے جہاں اردو سے پیار کرنے والے پرخلوص چراغ روشن ہیں ۔ اور ہر اک اپنے اندر علم و فضل کا اک جہاں رکھتا ہے ۔ جو جیسی تشنگی لے کر اس محفل میں آتا ہے ۔ ویسے ہی ساقی اس کی پیاس بجھانے کو ہمہ دم تیار رہتے ہیں ۔ اب پیاس اپنی اپنی...
  4. نایاب

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    ہم ایسے طالبان کے لیئے ہمیشہ اپنی پلکیں بچھائے رکھتے ہیں ۔ غالب صغیر بھائی جو چھوٹوں کو پیار سے نوازتے انہیں بڑا آدمی ہونے کا احساس دیں ۔ یہ تضاد نہیں بلکہ جذبہ انس کی سچی دلیل ہے ۔
  5. نایاب

    سرائیکی وسیب

    کمال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواجہ فرید سرکار نے گویا سمندر کو کوزے میں جمع کر دیا ہے ۔ وہ تمام فلسفے جو حضرت انسان کی سوچوں میں جوار بھاٹے کی کیفیت کے ذمہ دار ہوتے ہیں ۔ ان سب کو مکمل شافی جواب دیتے حق کی جانب راہ دکھائی ہے ۔ میرا پسندیدہ کلام اور ترجمہ غالب صغیر کا افطاری کے بعد...
  6. نایاب

    پاکستانی لیجنڈ نصرت فتح علی خان کی برسی

    اللہ تعالی اپنی رحمت سے سب کو بخش دے آمین
  7. نایاب

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    محترم بھائی یہ قبلہ سن کر کچھ بڑھاپے کا احساس ستانے لگا ہے ۔ رمضان شریف ہے " ابھی تو میں جوان ہوں " غزل بھی نہیں سن سکتا ۔ ذرا خیال کریں جوان جہاں ہوں ابھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ جلدی لذت کام و دہن کے لیئے ناگزیر ہوتی ہے یا اس سجدے کے لیئے جو کہ اکثر گراں گزرتا ہے مگر ہزار سجدوں سے دیتا ہے...
  8. نایاب

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    جزاک اللہ خیراء جس جذبے کو ہمراہ لیے آپ آگہی دے رہے ہیں بلا شبہ قابل تحسین ہے ۔محترم بھائی
  9. نایاب

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    محترم بھائی چور چوری سے جاتا ہے ہیرا پھیری سے نہیں اب بھی اگر خطوط کا زمانہ ہوتا تو خاصی کمائی کیا کرتا ۔
  10. نایاب

    غزل ۔ اس کی کالی آنکھوں میں ہیں انتر منتر سب

    واہہہہہہہہہہہہ مجھ سے بچھڑ کر وہ بھی کہاں اب پہلے جیسا ہے پھیکے پڑ گئے کپڑے وپڑے، زیور شیور سب
  11. نایاب

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    حاصل مطالعہ ہے یہ جملہ "ایک بات یاد رکھیے گا، قرآن صرف صادق اور آمین کے دل میں اترتا ہے. میں نے اس کتاب کے بڑے بڑے علما کو دیکھا ہے، جو امانت کی راہ سے ذرا سے پھسلے اور پھر ان سے قرآن کی حلاوت چھین لی گئی. اور پھر کبھی وہ اس کتاب کو ہاتھ نہ لگا سکے."
  12. نایاب

    ضیا ءالحق ہنگامہ : بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارا جائے گا

    واہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب کہا ہے ۔ ایک کتا دوسرے کتے سے یہ کہنے لگا بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارا جائے گا
  13. نایاب

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    سبحان اللہ کیا پرنور شراکت ہے جزاک اللہ خیراء بٹ صاحب
  14. نایاب

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    کیا یاد کرا دیا محترم بہنا وہ بچپن کے دن عید کا آنا محلہ بھر کے لوگوں کے عید کارڈ لکھنا محبت بھرے شعر لکھنا ۔ کسی سے آنہ کسی سے وڈا آنہ وصول کرنا ۔ ٹکٹ کے پیسے علیحدہ سے کھا جانا ۔ عید کارڈ بیرنگ ہی پوسٹ کر آنا ۔ واہ رے کہاں گیا میرا بچپن چپکے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    حادثات سے بچنے کی دعا

    جزاک اللہ خیراء
  16. نایاب

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    محترم شاہد شاہنواز صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
  17. نایاب

    بدلتے رنگ،بدلتی کیفیت ،بدلتی پسند

    نکمی بہنا آج تو چائے بھی نہیں پوچھی ۔
  18. نایاب

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    بٹ صاحب بلاشبہ درست کہا آپ نے مگر اپنے عدم صاحب تو کچھ ایسا فرما گئے ہیں کہ عدم خلوص کے بندوں میں ایک خامی ہے. ستم ظریف بڑے جلد باز ہوتے ہیں. محترم@چھوٹاغالبؔ جی ۔ قدم رنجہ فرمائیں ۔ اک اور قتیل غالب و میر محفل میں رونق افروز ہوئے ہیں ۔ اب جانے کیا گزرے جب مل بیٹھیں گے قتیل غالب و میر یہ بدنام...
  19. نایاب

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    بٹ صاحب ۔۔۔۔۔ نشریاتی صحافت سے وابستگی اور خطاب بدنام پیشے کا ۔ ؟ جب بدنام پیشے کا علم تھا تو کس سوچ کر اس صحافت کا حصہ بنے ۔ ؟ مشاغل ۔ پڑھنا لکھنا ۔۔۔۔۔۔۔ گھومنا پھرنا گپیں مارنی ۔ پڑھنے میں کس قسم کی تحاریر بچپن میں پسند رہیں ۔ اور اب کس قسم کا ادب پسند کرتے ہیں ۔؟ لکھنا کس سے سیکھا ؟ اور جب...
Top