محترم امین بھائی
"حب الوطنی اپنی خالص حالت میں کیسی ہوتی ہے ۔ ؟
یہ اپنی خالص حالت میں ایسے ہی ہوتی ہے جیسے اک بچہ اپنی ماں سے محبت رکھتا ہے ۔
ماں کی ممتا اور بچے کا لگاؤ
بچہ کتنا بھی کمزور کیوں نہ ہو کوئی اس کی ماں پر زبان دراز کرے
تو بچہ اپنی کمزوری بھول زبان دراز کرنے والے کی زبان...