نتائج تلاش

  1. نایاب

    اقبالؒ ترے دیس کا کیا حال سناؤں

    مجھ گفتار کے مومن کو بہت خوب تصویر کیا ہے صہیب بھائی
  2. نایاب

    تعارف عباس حسینی کا تعارف

    محترم عباس حسینی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  3. نایاب

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    دلی دعاؤں بھری مبارک باد اللہ تعالی اردو زبان سے محبت رکھنے والوں کی اس مخلصانہ کوشش و محنت کو قبول فرمائے ۔ آمین
  4. نایاب

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    محترم بھائی بے چون و چرا متفق کہ " افکار قائد " ایسے ہی روشن و واضح ہیں ۔ مگر کیا ان " افکار قائد "سے مراد " اک شدت پسند مذہبی ریاست پاکستان " لی جا سکتی ہے ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. نایاب

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    محترم بھائی آپ کی فراہم کردہ معلومات بلا شبہ مصدقہ ہیں ۔ مگر میں نے جو سن ستر کے بعد اس نعرے کی زبان زد عام ہونے کی بات کی ۔ وہ اپنی جگہ حقیقت ہے ۔ قیام پاکستان سے پہلے بلاشک و شبہ یہ نعرہ مسلم لیگی جلسوں کے جوش و جذبہ ابھارنے میں دیگر سب نعروں پر بھاری رہتا تھا ۔ اور بے انتہا مقبول تھا ۔ لیکن...
  6. نایاب

    انقلاب کسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    بہت گہرا فسانہ جو چند جملوں میں " انقلاب " کی داستان الف لیلہ سناتا ہے ۔
  7. نایاب

    تعارف میرا نام اشفاق قوم کمبوہ پیشہ تعلیم رہئش 196 موراد

    محترم اشفاق بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  8. نایاب

    طبقے

    محترم احسان بھائی بہت خوب لکھا ہے معاشرے کا حال اور مزاح و طنز کے باریک فرق کو خوب نبھایا ہے ۔
  9. نایاب

    مبارکباد ناعمہ کے سترہ ہزار مراسلے

    ناعمہ عزیز بٹیا جی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد سدا ہنستی مسکراتی اچھی اچھی باتیں سناتی رہیں ۔ کارڈ ادھار رہا کہ یہ " نیٹ سپیڈ "درست ہوجائے ۔
  10. نایاب

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    محترم عبدالباسط احسان صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  11. نایاب

    ایک افسوسناک واقعہ

    استغفراللہ
  12. نایاب

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    میرے بھائی نیکی کرنا الگ عمل ہے ۔ اور دھوکہ کھانا الگ نیکی تو یہ ہے کہ آپ دھوکے یا فریب کا سمجھے جانیں بنا مانگنے والے کی مدد کر دیں ۔ اور وہ چاہے روز آپ کے پاس مانگنے آئے آپ اس کی مدد کر دیں اللہ واسطے کی نیت سے اور دھوکہ یہ ہے کہ کوئی چالبازی اور میٹھی باتوں سے آپ کو گمراہی میں دھکیل دے ۔...
  13. نایاب

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    اسی لیئے تو کہتے ہیں کہ "نیکی کر دریا میں ڈال " نیکی کرنا یا نیکی کا بدلہ دینا اپنی اپنی فطرت پر منحصر ہے ۔ " جن کی فطرت میں ہو ڈسنا وہ ڈسا ہی کرتے ہیں " سو جن کی فطرت میں ہو نیکی کرنا وہ نیکی ہی کیا کرتے ہیں اور اجر اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں ۔
  14. نایاب

    تعارف السلام علیکم دوستوں

    محترم سمیر جعفری محسن صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید جب اتنی جگہ تعارف کروا بیٹھے ہیں تو اک " احسان " اردو محفل کے اراکین پر بھی کر دیں ۔ بھلا " محسن " بھی کبھی تھکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    Pakistan acid attack

    پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک پندرہ سالہ بچی کے ’غیرت کے نام پر‘ تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے الزام میں ان کے والدین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حالیہ تاریخ میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے جو منظرِ عام پر آیا ہے۔ ’غیرت کے نام پر قتل‘ کے...
  16. نایاب

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    بہت خوب حسب حال شراکت اس کالم میں مندرج قائد کا فرمان " دونوں قوموں میں صرف مذہب کا فرق نہیں ۔ ہماری تہذیبیں بھی اک دوسرے سے الگ ہیں ۔ ہمارا دین صرف مذہبی اصولوں تک محدود نہیں ۔ بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جوزندگی کے ہر شعبے میں ہماری رہنمائی کرتا ہے ۔ہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے اپنی پوری...
  17. نایاب

    توبہ توبہ

    یہ بھی فیس بک کا مشہور اخبار ہے ۔ ہمیشہ نئی بات ہی اچھالتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    سوشیل میڈیا: فیس بک کے صحافی

    فیس بک ہے بھئی ۔ اک چہرے پہ کئی چہرے لگا دو ۔ سب ہی اپنی مصدقہ پہچان بنا دکھائیں گے ۔ کیا " ٹویٹر " پر بھی یہی چلن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  19. نایاب

    زیادہ بات نہیں چیف صاحب!

    بیلوں کی لڑائی کھیت کی بربادی
Top