نتائج تلاش

  1. نایاب

    تعارف خود فریبی

    یہ " چوک " ہی تو " بھول " کا عنوان بنتی ہے ۔ بٹیا
  2. نایاب

    تعارف خود فریبی

    بھول چوک تو ہوتی ہی رہتی ہے بٹیا آپکو ڈھیر ساری دعا کے ہمراہ خیر مبارک
  3. نایاب

    گلابی البم

    بہت خوب کیا رنگ بکھرے ہیں گویا عید کی شام گلابی ہو گئی ۔
  4. نایاب

    تعارف عسکری کا تعارف

    محترم عسکری صاحب محفل اردو پر خوش آمدید
  5. نایاب

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    محترم تعبیر بہنا آپ کو منصب دس ہزاری بہت مبارک ہو ۔
  6. نایاب

    بنت شبیر کا بچپن

    ماشاءاللہ اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھتے بنت شبیر بٹیا کی راہ حیات کو آسان فرمائے آمین
  7. نایاب

    خزاں کے رنگ آئیرلینڈ میں

    کاش کہ ہمارا ملک بھی ایسا صاف ستھرا نظر آیا کرے ۔
  8. نایاب

    دیوار پہ دستک ۔ عمران خان کا اندازِ گفتگو ۔ منصور آفاق (روزنامہ جنگ)

    بہت خوب " جواب آں غزل " تحریر کی ہے محترم
  9. نایاب

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    " ہتھاں نال دتیاں ۔۔۔ دنداں نال کھولیاں " وقت کرے جو وفا پھر سنیں گے حال دل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ
  10. نایاب

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    اچھا کیا محترم بھائی میٹنگ برخواست کر دی ۔ میں تو خود کو یہ سب لکھ کر " پڑھے لکھے فلاسفروں " کی صف میں پانے لگا تھا ۔
  11. نایاب

    کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟

    اچھا مفید اور حسب حال معاشرتی موضوع ہے ۔ شکریہ شمشاد بھائی اسے اوپر لانے کا ۔ میں بھی اس پر فرصت سے کچھ لفاظی کروں گا ۔ ان شاءاللہ
  12. نایاب

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    میرے بھائی اگر آپ نہ ہوتے تو ہمیں کون فوجی اسلحہ و سازوسامان کے بارے آگہی سے نوازتا ۔ گر آپ نہ ہوتے تو کون اپنی باتوں سے ہمارا دل بہلاتا ۔ آپ نہ ہوتے تو کون ہم سے ایسی بحثیں کرتا ۔ کون دکھی دلوں پر مرہم رکھتا ۔ ؟؟؟؟؟؟؟ آپ کا ہونا لازم تھا کہ اپنے وقت پر اس دنیا کے سٹیج پر نمودار ہوں اپنا ایکٹ...
  13. نایاب

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    میرے بھائی ۔ اندرون وطن بھی یہ اک حقیقت ہے ۔ کچھ مخصوص حالات و واقعات کے علاوہ آپ کو ہر گھر ہی " ماں " پر استوار ملے گا ۔ اور " ماں " بھی باپ کی بیگم ہی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. نایاب

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    اور میں اس پوسٹ کی تلاش میں کوئی دس بار یہ پوسٹ کھنگال چکا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    میرے بھائی یہ تو کوئی عذر نہ ہوا ۔ چاہے آپ کو نام یاد ہیں یا کہ نہیں ۔ نسل تو بہرطور تخلیق کے مرحلے سے گزر رہی ہے ۔ اور اس تخلیق کے مرحلے کو جاری رکھنے کے لیئے کچھ مستشنیات کے علاوہ عورت کا وجود لازم ہے ۔ آپ جو بات کہہ رہے ہیں ۔ اس کا شافی جواب آپ کو " مہاتما بدھ " کی تعلیمات سے مل سکتا ہے ۔ جو...
  16. نایاب

    سات باتیں

    محترم روحانی بابا بھائی خوش آمدید اور دلی عید مبارک کافر سچ کو " جھٹلانے " والا منافق سچ " چھپانے " والا اور ابوجہل چونکہ حق سچ جان کر بھی اسے جھٹلاتا تھا اس لیئے کافر قرار پایا ۔
  17. نایاب

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    بس اک کام نہیں کر سکتے ۔ وہ کام جو سچے خالق نے اپنی تخلیق کو دوام دینے کے لیئے عورت کے سپرد کرتے اسے ماں کے درجے سے نواز جنت اس کے قدموں تلے رکھ دی ۔ سو ٹینشن تو بنتی ہے نا محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    محترم بھائی ۔ یہ جتنے بھی ہم جیسوں کو اللہ تعالی پردیس کی سزا کٹواتا ہے وہ سب کسی سگھڑ ترین عورت سے بڑھ کر سگھڑ بننے پر مجبور ہوجاتے ہیں ۔ کیونکہ مجبوری کا نام شکریہ ۔ اور وقت ہمیں مجبور کر ہی دیتا ہے کہ ہم عورتوں والے بھی سب کام کریں ۔
  19. نایاب

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    محترم بھائی ۔ اگر آپ کو ابھی تک بیگم اور دانشمندانہ فلسفے کے درمیانی واسطے کے بارے آگہی نہیں ملی ۔ تو بلا شک " عمر ہی گنوائی " شوہر " بادشاہ " تو بیگم " ملکہ " بادشاہ اپنی بادشاہت کی شان و شوکت میں محو رہتا ہے ۔ جبکہ ملکہ اس بادشاہت کو دوام دینے میں محو رہتی ہے ۔ بادشاہ پل میں سخی بن سب...
  20. نایاب

    ہر رہگزر گردِسفر....اسد قریشی

    واہہہہہہہہہہہہہہہہ کاندھے پہ ڈالے منزلیں، پیروں میں ہے بانگِ جرس ایسے میں ہو کس کو خبر، ہر رہگزر گردِسفر
Top