نتائج تلاش

  1. نایاب

    اظہار حق: اردو ماہنامہ

    اب بسم اللہ کر ہی دیں محترم بھائی ۔ " اظہار حق " کو کب تک تاخیر کے سپرد رکھیں گے ۔ کوئی لائحہ عمل دیں ہم سب محفلین اس میں خلوص دل سے شریک ہوں گے ۔ ان شاءاللہ
  2. نایاب

    ماموں جان، نانا جان کی زمینیں

    بہت خوبصورت مناظر بہت شکریہ شریک محفل کرنے پر بٹیا جی
  3. نایاب

    قوم کا ملال۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    1969 میں امریکی خلابازوں کا " ہل ہل پہاڑ " پر اترنا 2011 میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کا تباہ ہونا ۔ اور " عظیم مجاہدوں " کا نہ صرف " کافر " میڈیا میں اس واقعے کی ذمہ داری لینا ۔ بلکہ اپنی نجی محافل کی اعترافی ویڈیوز بھی " نیک نیتی " کے ساتھ کافر میڈیا تک پہنچانا ۔ " تعلیم نسواں " کے لیئے آواز بلند کرنے...
  4. نایاب

    سینڈی - پاکستانی محفوظ

    اللہ تعالی ہر انسان کو مصیبت و ابتلاء سے محفوظ رکھے آمین اور ہم سب مسلمانوں کو نہ صرف " سینڈی " جیسی آفات بلکہ " موسمی سنڈیوں " سے بھی محفوظ رکھے آمین
  5. نایاب

    مبارکباد چار ہزاری مہ جبین آنی

    محترم بہنا دلی مبارک باد
  6. نایاب

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    محترم قیصرانی بھائی دلی مبارک باد
  7. نایاب

    تاسف ثمینہ راجا کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ناک خبر ہے ۔ بلا شبہ عہد جدید کی اک بڑی شاعرہ آج ہم سے رخصت ہو گئیں ۔ حق تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
  8. نایاب

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    واہہہہ بہت خوب تصاویر ہیں ۔ ویسے مجھے توخزاں کے رنگ بہار سے زیادہ رنگین لگتے ہیں ۔ سر سبز شجر کے پات جب خزاں کی آمد پر رنگ بدلتے ہیں تو سبز رنگ کئی رنگوں میں بدل جاتا ہے ۔
  9. نایاب

    تعارف کیسا تعارف؟

    وعلیکم السلام محترم بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید حاضر ہیں تو بتائیں ذرا جلدی سے کہ آج یہ انتہا کیسے ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  10. نایاب

    اہل محفل فرانس میں؟

    جی " کنفرم " کی قید اسی کی علامت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    اہل محفل فرانس میں؟

    محترم روشنی بہنا ( شاہ بانو میر )تحریک انصاف وویمن ونگ فرانس کی صدر ہیں ۔ انکا نمبر تلاش کر رہا ہوں ۔ اگر کنفرم مل گیا تو ذپ کرتا ہوں ۔
  12. نایاب

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    خرم بھائی ۔ اللہ کا نام لیکر اپنے آپ پر بھروسہ کرتے نیک نیتی کو اپنا سہارا بناتے آپ کام شروع کر دیں ۔ ان شاءاللہ رب سچا آپ کی راہوں کو آسان کرتا جائے گا ۔ نیٹ کنکشن " پاور فل " ہونا لازم ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ محفل اردو پر روشن علم کے چراغ خلوص دل سے آپ کی رہنمائی کریں گے ۔ " شادی کی البمز...
  13. نایاب

    اہل محفل فرانس میں؟

    محترم بھائی سعودی عرب کا رخ کر لیں ۔ رستے میں پلکیں بچھائے ملیں گے ہم ۔ ان شاءاللہ
  14. نایاب

    تعارف تعارف غلام غوث سحر شیرازی

    محترم بھائی محترم شمشاد بھائی اور مجھ خاکسار کو " بستہ ب " کا اشتہاری سمجھ کر خاص توجہ سے نوازا ہے کیا ۔؟
  15. نایاب

    تعارف تعارف غلام غوث سحر شیرازی

    پنجاب پولیس سے منسلک اور شعری تخلیقی عمل سے وابستگی ۔ ؟ اگر ممکن ہو تو اپنا کچھ کلام شریک محفل کریں ۔ محترم بھائی
  16. نایاب

    تعارف خود فریبی

    آپ کی بات درست ہے ۔ بٹیا قادر علی بھائی اگر ممکن ہو تو اس روایت سے ریفرنس حاصل کر سکتے ہیں (کنز العمال، 15 : 311312، الرقم : 42934)
  17. نایاب

    مبارکباد عسکری بھی ہوئے دس ہزاری

    محترم " عسکری " بھائی آپ منصب دس ہزاری پانے پر دلی مبارک باد
  18. نایاب

    تعارف خود فریبی

    " بھول "اک غلطی جس کی معافی توبہ سے ممکن " چوک " کمان سے نکلا تیر ۔ زبان سے نکلی بات جس کی واپسی ممکن نہیں
  19. نایاب

    تعارف خود فریبی

    " چوک " وقت کی بجائے بے وقت نماز پڑھنا " بھول " نماز یاد ہی نہ رہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top