نتائج تلاش

  1. نایاب

    تھری ڈی اردو محفل فورم

    بہت خوب محترم بھائی یہ منظر کیسے تصویری صورت میں قید کیا ۔ ؟ اور کیسے اس کو سمجھا جا سکتا ہے ۔؟
  2. نایاب

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    " تیل بطور ہتھیار " یہ حقیقت بھٹو نے ہی دنیا کے سامنے رکھی تھی ۔ اور رباط کے بعد لاہور میں سمٹ کانفرنس منعقد کرواتے سرمائی دارانہ نظام کو للکارا تھا ۔ اور سرمایہ دارانہ نظام نے اسے عبرت کی مثال بنانے کی بات کو سچ کر دکھایا تھا۔
  3. نایاب

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    محترم بھائی 70 سے لیکر 91 تک لاہور شہر کی گلیوں میں رولا ہے خود کو ۔ ان بزرگان کے ساتھ ساتھ بہت سے تماشے باز مداری بھی نہ صرف آنکھوں سے دیکھے بلکہ دن رات بھی بتائے ہیں ان کے ہمراہ ۔ خود بھی تماشے باز مداری بنے اک وقت گزارا ہے ۔ اور ان دو بزرگوں بارے آپ کی سوچ قابل اختلاف ہے ۔
  4. نایاب

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    محترم بھائی اس سب معاملے نشانہ صرف اک ہستی تھی " ذوالفقار علی بھٹو " اور اسی باعث وہ عبرت کی مثال بنا ۔۔۔۔۔۔۔ اور جو بات اس بارے کی وہ پورے وثوق اور یقین کے ساتھ کی ہے ۔
  5. نایاب

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    محترم بھائی ۔ معذرت کہ میں اس پر مزید بات کرنے سے قاصر ہوں ۔ آپ کو اک راہ دکھائی ہے ۔ تصدیق و تردید کر لیجیئے گا ۔
  6. نایاب

    دیوار پہ دستک ۔ صبح ہونے والی ۔ روزنامہ جنگ

    بہت خوب بہت گہری سچے استعاروں سے بھرپور دستک ہے سوئے ہوئے ذہنوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگرررررررررررررررر سچ تو یہی ہے میرے محترم کہ ’’جو ہونا ہے وہ ہو کر رہنا ہے انہیں جگانے سے کچھ نہیں ہو گایہ اپنے وقت پر یہ جاگ پڑیں گے۔ زندہ ہوجائیں گے‘‘۔
  7. نایاب

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    محترم بھائی "ہاتھ کنگن کو آرسی کیا " حیدر سائیں کا مزار ابھی اپنی جگہ موجود ہے ۔ بابا چھتری والے کا منتقل ہوگیا ہے ۔ جب ان کا عرس آئے تو نگاہ و عقل کو ہمراہ رکھتے عرس کی رات مزار پر گزار دیکھئے گا ۔ آپ پر ان شا اللہ ان بزرگان کی " ملحدی و بے دینی " کھل جائے گی ۔ شرط صرف اتنی " کہ درود شریف کا...
  8. نایاب

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    میرے محترم بھائی میں آپ کی بات کو رد کرنے کے لیئے صرف یہی گزارش کر سکتا ہوں کہ " دعوت والارشاد " کے محکمے میں بالیقین آپ کی واقفیت مجھ سے بڑھ کر ہوگی ۔ کبھی ان کے ساتھ اس موضوع پر بات کر کے جان لیجئے گا کہ یہ " سبز گنبد " کیسے بچ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  9. نایاب

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    محترم بھائی ۔ میری مراد " بابا چھتری والے اور حیدر سائیں " سے تھی ۔اور جن سے ملاقات رہی میری ۔ جہاں تک " جوے کی بات ہے ۔ تو " بادشاہی مسجد " بھی گمراہ فاسق لوگوں نے اپنے کریہہ مقاصد کے لیئے استعمال کی اور اب بھی ہوتی ہے ۔
  10. نایاب

    ایک نیا موجد + ایک نیا منصوبہ = ایجاد

    محترم بھائی ۔ یہ ممکن تو ہے مگر کم از کم 75 واٹ پنکھے کو گھمانے پر خرچ کرتے زیادہ سے زیادہ 5 یا سات واٹ بجلی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ اور پنکھے کی افادیت صرف گرم موسم میں ہے ۔ تاکہ ہوا سے مستفید ہوا جا سکے ۔ سرد موسم میں بنا پروں کے پنکھے کو گھما اتنی بجلی "پیسے کی گڑیا ٹکا سر منڈائی " کی مثال
  11. نایاب

    ایک نیا موجد + ایک نیا منصوبہ = ایجاد

    تلاش کرتا ہوں کوئی سستا سا سسٹم ۔ ان شاءاللہ
  12. نایاب

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    محترم بھائی چونکہ آپ نے انہیں " بے دین و ملحد " کی صف میں ذکر کیا ۔ اس لیئے وضاحت مانگی ۔ کہ شاید آپ کی ذاتی ملاقات رہی اور آپ ان کے "ظاہر و باطن " سے بذات خود آگاہ ہیں ۔
  13. نایاب

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    وقت اگر " بادشاہ وقت " کو اک رات کی مہلت دے دیتا تو " سبز گنبد " بھی صرف تصویروں میں باقی رہ جاتا ۔۔۔ مگر وقت نے بھتیجے کے ہاتھوں وہ کھیل دکھایا کہ مٹانے والے خواب ہوئے اور ہر آنے والا " سبز گنبد " کا محافظ ٹھہرا۔۔۔۔
  14. نایاب

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    محترم بھائی کیا " بابا چھتری والے " اور " بابا حیدر سائیں " سے ملاقات رہی آپ کی ۔ ؟
  15. نایاب

    ایک نیا موجد + ایک نیا منصوبہ = ایجاد

    خرچہ کون سے سسٹم کا ۔؟ بائیو گیس شمسی توانائی جنریٹر ؟؟؟؟؟؟؟
  16. نایاب

    مسلم دنیا اور فلم بینی

    بات تو سچ ہے مگرررررررررررررررررررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  17. نایاب

    ایک نیا موجد + ایک نیا منصوبہ = ایجاد

    قریب 3500 واٹ لوڈ بنتا ہے ۔
  18. نایاب

    ایک نیا موجد + ایک نیا منصوبہ = ایجاد

    میرے بھائی " آوٹ پٹ " ہمیشہ " ان پٹ " سے کم ہی رہے گی ۔کہ کچھ "لاسز " کے باعث توانائی کا کچھ حصہ ضائع ہونا لازم ہے ۔ کم خرچ بجلی پیدا کرنے کے لیئے کسی ڈائنمو کے ساتھ اک بڑا سا پہیہ لگا لیں اور آتے جاتے اسے ہاتھ سے زور سے اک چکر دے دیا کریں ۔ پہیہ گھومتا رہے گا ڈائنمو بجلی پیدا کرتا رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    ایک نیا موجد + ایک نیا منصوبہ = ایجاد

    12 وولٹ سو امپیر کی مکمل چارج بیٹری سے 12 وولٹ پریشر پر کام کرنے والی 746 واٹ طاقت کی حامل پانی کی موٹر قریب 63 امپیئر کرنٹ نارمل خرچ کرے گی ۔ اور سٹارٹنگ " جرک " میں تین گنا زیادہ کرنٹ استعمال ہوگا ۔ یعنی 189 امپیئر ۔ اگر 12 وولٹ 100 امپیئر کیپسٹی کی بیٹری کو ڈی سی ٹو اے سی کنورٹر کے ذیعے 220...
Top