کیا کمال تحریر لکھی ہے میرے محترم
۔ گھر جا کے جب ابے کو سو کا نوٹ پکڑایا ، تو اس نے جوتا اتار لیا ، کہنے لگا اب تو چوریاں بھی کرنے لگا ہے؟ میں نے جب سمجھایا کہ مجھے ایک کلینک پر نوکری مل گئی ہے اور یہ آج کی دیہاڑی ہے ، تو اماں جو بیلنا اٹھا کے میرا نشانہ لگانے ہی والی تھی ، اس کے ہاتھ سے بیلنا...