نتائج تلاش

  1. نایاب

    امریکی صدر اوباما ری پبلکن کینڈیڈیت مٹ رامنی سے الیکشن میں جیت گئے

    اوبامہ 303 رومنی 203 فرق صاف نظر آیا ۔ اوبامہ کے چاہنے والوں کو دلی مبارک باد
  2. نایاب

    مجاز کس سےمحبت ہے؟

    بہت خوب شراکت
  3. نایاب

    تعارف مدینہ میسج سروس پاکستان

    محترم محمد فہد شرقپوری صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  4. نایاب

    میرے بیٹوں اور بیٹی کی تصاویر

    ماشاءاللہ اللہ سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
  5. نایاب

    تعارف تعارف صلاح محمد

    محترم صلاح محمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  6. نایاب

    کریم پارک کا گول باغ

    بہت شکریہ بٹ صاحب ذرا نیٹ سپیڈ درست ہوجائے پھر سیر کروں گا ۔
  7. نایاب

    حکایات سعدی

    بلا شبہ نصیحت آموز روشن حکایتیں ،
  8. نایاب

    محفل دا پِنڈ

    سچ عسکری بھائی ایسی تربیت کریں گے کہ طلبہ کا مستقبل سنور جائے گا ۔ پکے سچے محب وطن رضاکار سامنے آئی گے جو کہ مستقبل کے بہترین لیڈر ہوں گے ۔
  9. نایاب

    محفل دا پِنڈ

    یہ " تلاش " انسان کا پیچھا ہی کب چھوڑتی ہے ۔ ؟ پیاز کے چھلکوں کی طرح پرت در پرت زندگی رنگ بدلتی ہے ۔ پرتیں مک جاتی ہیں مگر تلاش نہیں مکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ @شمشادبھائی بہترین پٹواری عسکری بھائی بھی مناسب ہیں اس عہدے کے لیئے ۔
  10. نایاب

    محفل دا پِنڈ

    کھاتہ ۔۔ زمینوں کے کاغذات پٹ ۔۔۔۔۔۔۔ ملکیت کو بدل جگہ اپنے کسی عزیز کے نام کر دینا
  11. نایاب

    محفل دا پِنڈ

    محترم بہنا اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین مجھ " فراڈیا " کو پٹواری بنا پنڈ بسنے سے پہلے ہی کرپشن کی شروعات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  12. نایاب

    محفل دا پِنڈ

    واقعی محترم شمشاد بھائی تو " عدل و انصاف " کے ترازو پر " پٹوارخانہ " قائم کریں گے ۔ اور یہ پنڈ " عادل پٹواری " کے باعث اک مثالی پنڈ قرار پائے گا ۔ پر ہمارا کیا ہوگا جو کہ چلتے ہی کرپشن پر ہیں ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟÷
  13. نایاب

    محفل دا پِنڈ

    محترم بہنا یہ " کرسی " کا ہی تو سب رولا ہے ۔ جو اس پہ بیٹھتے ہیں ان کی کمر و گردن " اکڑ " جاتی ہے ۔ اس لیئے تو کرسی کی جگہ " منجی " بہتر جانتے ہیں ۔
  14. نایاب

    محفل دا پِنڈ

    محترم بہنا ان شاءاللہ اک بڑا سا فارم بھی بنے گا اور اس میں اک بڑی سی لائیبریری بھی ہو گی ۔ بس مجھے " پٹواری " بننے دیں ۔ کسی کا کھاتہ " پٹ " فارم کا نقشہ بنا لیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    محفل دا پِنڈ

    بٹ بھائی چاندنی رات ہو ۔ منجی اپنے ساتھ ہو ۔ گندم کی فصل پکنے پر ہو ۔ کسی کھلی جگہ بچھا " لتا " کے گانے لگا " سنو دل کی داستاں " کبھی نہ بھولے یہ سماں ۔
  16. نایاب

    محفل دا پِنڈ

    یہ عینی بٹیا تو " پیڑھی " ٹوپی بنا ہر اک کے نام کیئے جا رہی ہیں ۔ پیڑھی اک اور بیٹھنے والے کئی ۔ ویسے ہے خوبصورت ۔ میں ہی قبضہ کر لوں ۔ ؟
  17. نایاب

    محفل دا پِنڈ

    محترم بٹ بھائی آنے والوں کو مکئی کی روٹی ۔ سرسوں کا ساگ ۔ اوپر مکھن کا پیڑا ۔ ملے گا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  18. نایاب

    غزل اور جواب آں غزل

    چیف آف آرمی نے " 2 " سوال اٹھائے ۔۔ چیف جسٹس نے "6 " سوال سامنے رکھ دیئے ۔
  19. نایاب

    تعارف 80 کو 100 کر دیا

    محترم بہنا دلی خوش آمدید سدا ہنستی مسکراتی خوش و شادوآباد رہیں آمین اچھا کیا پورا سو کر دیا ۔ اسی نوے پورا سو بہنا سدا آباد رہو
Top