نتائج تلاش

  1. نایاب

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    اک سوال ؛؛؛؛؛؛؛؛ اگر کوئی عیسائی یا یہہودی یا ہندو معاشرتی طور پر حق ہمسائیگی نبھانے کے لیئے اپنے عقیدے پر مکمل یقین رکھتے ہوئے مسلمانوں کے ساتھ مل کر خاص مسلم تہوار جیسے عید کی خوشیاں منائے اپنے مسلم دوستوں کی دعوت کرے ۔ یا ان کے ہاں دعوت کھائے ۔ کیا اس کا عقیدہ اس صورت میں بدل جائے گا ۔...
  2. نایاب

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    میرے محترم بھائی یہ کہاں کا انصاف ہے کہ " جن کا کھاؤ اور انہی پر ہاتھ اٹھاؤ ۔" مذکورہ خاتون امریکن نیشنلٹی کے لیئے امریکہ سے وفاداری کا حلف اٹھا چکی تھیں ۔ اور اس حلف کی بنیاد پر وہ امرین سہولیات سے مستفید ہوتے اعلی تعلیم مکمل کرتے " شدت پسندوں " کے ہاتھوں کھلونا بن گئیں ۔ اپنے حلف وفاداری سے...
  3. نایاب

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    ھھھھھھھھھھھ محترم بابا جی سو فیصدی یہ تصدیق بھی " فیس بک " عدالت نے کی ہو گی ۔ شکر ہے ابھی " شاید " کی گنجائیش رکھتے " شک کا فائدہ " دیا جا رہا ہے ۔ ویسے جو ملالہ کو صلیبی ایجنٹ ثابت کر رہے ہیں درحقیقت وہ ملالہ کے بچ جانے اور اک لیجنڈ قرار پانے پر دلی طور سے آرزدہ ہیں ۔ " ملالہ " سانپ کے گلے...
  4. نایاب

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    واہ رہ مہربانو ں کہاں اک قاتلہ کہاں اک معصوم بچی ۔ قاتلہ شدت پسندوں کے ایجنڈے کی تکمیل کر رہی تھی ۔ پکڑی گئی اور انصاف سےسزا کی حقدار ٹھہری جبکہ یہ معصوم بچی شدت پسندوں کی زیادتی کے خلاف آواز اٹھاتے بنا انصاف گولی کی حقدار ٹھہری ۔۔۔؟ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیس بک کی...
  5. نایاب

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    ملالہ کی کہانی کو صلیبی منصوبہ سازی قرار دینے والے مذہبی جنونی شدت پسند ذرا غور فرمائیں کہ " ملالہ " اس ملک کی شہری اک معصوم بچی ہے ۔ جس ملک کے مذہبی تبلیغ کاروں کے اولادیں سیکیورٹی وجوہات پر صلیبی ممالک میں زندگی گزار رہی ہیں ۔ جس ملک کے معروف و مشہور سیاسی لیڈرز جو کہ عوام کے منتخب نمائندے کا...
  6. نایاب

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    اللہ کے غضب و پکڑ سے ڈرنا چاہیئے ۔ افواہ سازی اور تہمت بازی سے گریز لازم ہے ۔ قیاس و گمان کے گھوڑے دوڑاتے تہمتوں اور شرپسندی کے بازار سجاتے اللہ کے انصاف کویاد رکھنا چاہیئے ۔
  7. نایاب

    آپکی پسندیدہ خوشبوئیں کون کون سی ہیں؟؟؟

    رات کی رانی سے بکھرتی مہکتی چہکتی خوشبو بارش کی پھوار سے سیراب ہوتے مہکتی کچی مٹی کی خوشبو
  8. نایاب

    سو باتوں کی ایک بات

    بلا شبہ اک ایسی تحریر جسے " کلاسیک " کی صف میں رکھا جا سکتا ہے ۔
  9. نایاب

    تعارف میں ہوں کون؟

    محترم (حمزہ ) شانی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید " رانجھا رانجھا کرتے آپے ہی رانجھا تو نہیں ہوئے کہیں "
  10. نایاب

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    یہ ثنا بچہ دیگر اینکرز سے کچھ مختلف ہے کیا ۔ ؟؟؟؟؟؟؟ سب دھندا ہے الگ بات کہ گندا ہے ۔
  11. نایاب

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    سچ کہا بزرگوں نے کہ اک نقطہ ہی محرم سے اٹھا مجرم کی صف میں کھڑا کر دیتا ہے ۔
  12. نایاب

    عدم عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی

    واہہہہہہہہہہ بہت خوب انتخاب عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی وقت کی بات وقت پر نہ ہوئی دل میں آنسو تو کم نہیں تھے عدم آنکھ پاسِ ادب سے تر نہ ہوئی
  13. نایاب

    میرے کچن سے کچھ کھو گیا ہے

    بہتر یہی کہ اس سے پہلے جذباتیت افسردگی پیدا کر دے ۔ پتلی گلی اختیار کرلینا ہی بہتر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. نایاب

    میرے کچن سے کچھ کھو گیا ہے

    سچ کہا بھائی 22 سال کے بعد جب اپنے دامن پر نگاہ پڑتی ہے تو " ہزاروں خواہشیں مردہ نظر آتی ہیں " یہ پردیس بہت کچھ چھین کر لے گیا ۔ جس کی واپسی کبھی ممکن نہیں ۔ جن کے لیئے یہ پردیس کاٹا وہ الحمدللہ خوش و آباد ہیں اور آج ہمارے دامن میں صرف پچھتاوے ہی ہیں ۔ عسکری بھائی کیوں جذباتی کر رہے ہیں...
  15. نایاب

    میرے کچن سے کچھ کھو گیا ہے

    یہ ممکن ہی نہیں میرے بھائی دیکھ لیجئے گا " بھابھی " ہماری آپ کو پکا کر بنا کر کھلائے گی ۔ ان شاءاللہ "ب" سے " بہترین " ہے نا ۔ ان شاءاللہ
  16. نایاب

    میرے کچن سے کچھ کھو گیا ہے

    اب جب پاکستان جائیں گے تو کھا لیجیئے گا " بھابھی " سے سپیشل فرمائیش کرتے ہوئے تب تک انتظار فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. نایاب

    میرے کچن سے کچھ کھو گیا ہے

    کبھی دکھی تو نہیں یہ یہاں سعودی عرب میں اب سبزی مارکیٹ جاؤں گا تو معلوم کروں گا ۔ ان شاءاللہ
Top