نتائج تلاش

  1. نایاب

    جو دیکھا پیاسوں کا کچھ اضطراب مقتل میں - چندر شیکھر مراد آبادی

    کیا خوب کلام شریک محفل کیا حسان بھائی آپ نے بہت شکریہ کھلا تھا حر کے مقدر کا باب مقتل میں تھا ذرہ بن کے رہا آفتاب مقتل میں
  2. نایاب

    میرے کچن سے کچھ کھو گیا ہے

    کیا کیا یاد کروا دیا عسکری بھائی بہت کچھ کھویا ہے تھوڑا سا پانے کو ۔ اب گیا وقت کیسے لوٹ آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    لوگ کسی بھی چیز کی پیروڈی کیوں کرتے ہیں،رائے دیجئے

    واہہہہہہہہہہہہہ میرے محترم بھائی کیا خوب " نقد و نقد " مثال کہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. نایاب

    لوگ کسی بھی چیز کی پیروڈی کیوں کرتے ہیں،رائے دیجئے

    وعلیکم السلام سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین بہت خوب سوال ہے آپکا ۔۔۔۔۔۔۔۔ پیروڈی بیک وقت " تعریف و تضحیک " دونوں عمل نبھاتی ہے ۔ پیروڈی کرنے والا کسی بھی کلام کے بنیادی لفظوں فقروں جملوں میں اپنی ذہانت اور طنز و مزاح کی صلاحیت کے بل پر کچھ ایسا روبدل کرتا ہے کہ اصل کلام کا پیغام بالکل...
  5. نایاب

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی مانو"

    محترم بہنا سدا ہنستی مسکراتی خوش و شادو آباد رہیں آمین وہ کہتے ہیں نا کہ "دیر آید درست آید " تاخیر تو ہوئی مگر " مہمان " بہت خوب چنا ہے ۔ ویسے بھی " بیٹیاں " تو ہوتی ہی مہمان ہیں ۔ اور دعا یہی ہوتی ہے کہ جلد از جلد یہ اپنے اپنے گھروں میں جائیں اور سدا خوش و شادوآباد رہیں ۔ عائشہ عزیز بھی اک...
  7. نایاب

    پاکستان کا پہلا ونڈ انرجی منصوبہ نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا

    اک اچھی خبر اللہ کرے یہ منصوبہ کسی سیاسی ہتھکنڈے کا شکار نہ ہوجائے ۔
  8. نایاب

    :::::: کزنز کے ساتھ شادی بلا شک و شبہ جائز ہے :::::::

    محترم بھائی عادل ۔ سہیل اس حدیث مبارکہ کے آخری جملے کے عربی اردو ترجمے پر کچھ اشکال پیدا ہوتا ہے ۔ براہ مہربانی توجہ سے نوازیں ۔ جزاک اللہ خیراء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا (((((هُمْ مِنْ جِلْدَتِنَا ، وَيَتَكَلَّمُونَ بِأَلْسِنَتِنَا::: وہ لوگ ہماری...
  9. نایاب

    ابن انشا فیض صاحب از ابنِ انشا ۔ بآواز ضیا محی الدین

    لاجواب شراکت ہزار بار کی پڑھی مگر ہردم نئی و تازہ
  10. نایاب

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت خوب کہا ہے میرے محترم یہ تو دیکھ خدا نے تجھ کو دوست دیے ہیں کیسے کیسے ایک محبت چھینی تجھ سے کتنی ڈالی جھولی میں
  11. نایاب

    انٹرویو محمد بلال اعظم

    حاضر ہوتا ہوں نیٹ سپیڈ درست ہونے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    کسی سے کوئی چیز نہیں لینی

    پنجابی زبان میں " گشتی " وسیع تر معنوں میں استعمال کیا جانے والا لفظ ہے ۔ اور " گشتی " سے مراد عموما " طوائف " " بازاری اخلاق باختہ عورت " لیا جاتا ہے ۔ یہاں سعودی عرب میں بھی فراڈیئے دھوکہ باز سفری سیلزمین اکثر اس طرح کے دھوکے دیتے ہیں ۔ آج کل موبائل فونز بیچتے ہیں ۔ دکھاتے ہیں اصلی...
  13. نایاب

    ::::::: اِن شاء اللہ ، میں یہ کر سکتا ہوں :::::::

    بے شک انسان کے لیئے وہی کچھ ہے جس کے لیئے انسان نے کوشش کی ۔ بہت شکریہ عادل سہیل صاحب " یقین " کے ساتھ کوشش کرنے کا سبق پڑھانے پر ۔۔۔۔۔۔۔
  14. نایاب

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    اوصاف مسلمانی لے گئے وہ جو " غیر مسلم " کہلاتے ہیں ہم رہ گئے بس تفرقات و تعصبات میں الجھے ہوئے ۔
  15. نایاب

    مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

    نیلم بہنا پھوپھو بننے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
  16. نایاب

    پاکستان کے لیے ایک اعزاز:دس نومبر ملالہ کا عالمی دن

    " ملالہ " تیری ہمت و جرات کو سلام
  17. نایاب

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    محترم شاکرالقادری محترم اشتیاق قادری اور تاج نستعلیق القلم کی پوری ٹیم کو دلی مبارک باد
  18. نایاب

    تعارف میرا نام منظور حسین ہے اور اسٹیل فیبر یکیشن اور آریکشن کا کام کرتا ہوں

    محترم منظور حسین آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  19. نایاب

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    " ب" سے (بانو ۔بتول ۔ بیاء ۔ بینش۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بیگم ) اللہ تعالی آپ دونوں پر سدا مہربان رہتے آپ دونوں کی اک دوجے بارے سوچی خواہشوں کی تکمیل فرمائے ۔ سدا خوش و شاد آباد رکھے کبھی کوئی غم نہ آئے ۔ آمین
  20. نایاب

    علامہ اقبال، تصوف اوراولیاء کرام

    خوب لکھی ہے یہ تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید تبصرہ ادھار
Top