میرے محترم بھائی آپ جس " کلمے " پر توہین الہی کا فتوی صادر فرماتے کلام الہی کو دلیل بنا رہے ہیں ۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ
" میں اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہوں " حدیث قدسی کو نگاہ میں رکھتے ۔
گویا رب کائنات نے بھی اپنی محبت کو عیاں کیا تو پیکر شفقت " ماں " کی ممتا کو بے لوث محبت...