جی جی بالکل مکمل یقین ہے کہ آپ محفوظ ترین طریقے سے رخصتی کریں گے کیمرے کی ۔
چاہے ڈاک خرچ کے علاوہ بھی جتنے اضافی خرچ ہوں ۔
اور اس یقین کے ساتھ آپ یہ قدم اٹھاتے انشورڈ کراتے ڈاک خرچ برداشت کریں گے کہ
اگر کوئی مسلہ ہوا تو یہ سب خرچہ آپ کو واپس مل جائے گا ۔