ضرور بتانا چاہیں گے سیما علی آپا کہ ابھی ہم پھر سے اسی راستے سے گزرے جہاں کل ایکسیڈنٹ دیکھا تھا۔ یقین کیجئیے کہ موٹر سائیکل ایسے لگ رہی تھی جیسے تہہ کر کے رکھی ہو۔ خوف کے مارے جھرجھری آ گئی۔ جانے کیوں ابھی تک ہٹائی نہیں گئی۔ بس درمیان میں رکھ دی گئی ہے خالی جگہ پر۔ شاید عبرت کا نشان بنا کر۔