اربش علی
محفلین
آیندہ سے یوں ہی کیا کریں گے۔ ڈسکورڈ پر یہی چیز اچھی لگی کہ ہر چینل پر "New" کا اشارہ خود کر دیتا ہے۔بلکہ یوں کیا کیجئیے کہ تازہ ترین پر چلے جایا کیجئیے۔ اطلاعات ہمارے پاس بھی نہیں آ رہیں۔
آیندہ سے یوں ہی کیا کریں گے۔ ڈسکورڈ پر یہی چیز اچھی لگی کہ ہر چینل پر "New" کا اشارہ خود کر دیتا ہے۔بلکہ یوں کیا کیجئیے کہ تازہ ترین پر چلے جایا کیجئیے۔ اطلاعات ہمارے پاس بھی نہیں آ رہیں۔
ہمیں تو آپکا ڈسکو لفٹ ہی دیر میں کراتا ہےآیندہ سے یوں ہی کیا کریں گے۔ ڈسکورڈ پر یہی چیز اچھی لگی کہ ہر چینل پر "New" کا اشارہ خود کر دیتا ہے۔
ممکن ہے آپ کی ایپ پر نوٹیفیکیشنز آف ہوں؟ہمیں تو آپکا ڈسکو لفٹ ہی دیر میں کراتا ہے
لیکن محفل کی کمی تو کہں پوری نہیں ہوسکتیممکن ہے آپ کی ایپ پر نوٹیفیکیشنز آف ہوں؟
عادت ہو جائے گی ہمیں بھی ڈسکورڈ میں گھومنے کی۔ ابھی تو جانا ہی کم کم ہےآیندہ سے یوں ہی کیا کریں گے۔ ڈسکورڈ پر یہی چیز اچھی لگی کہ ہر چینل پر "New" کا اشارہ خود کر دیتا ہے۔
صحیح کہا آپ نے خوف اتنا ہوتا ہے ایسی حالت دیکھ کرضرور بتانا چاہیں گے سیما علی آپا کہ ابھی ہم پھر سے اسی راستے سے گزرے جہاں کل ایکسیڈنٹ دیکھا تھا۔ یقین کیجئیے کہ موٹر سائیکل ایسے لگ رہی تھی جیسے تہہ کر کے رکھی ہو۔ خوف کے مارے جھرجھری آ گئی۔ جانے کیوں ابھی تک ہٹائی نہیں گئی۔ بس درمیان میں رکھ دی گئی ہے خالی جگہ پر۔ شاید عبرت کا نشان بنا کر۔