سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

ویسے محفل کی ہڑک ابھی سے لگ گئی ہے
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
قائدِ اعظم نے فرمایا ؀
جہاں تک دو قومی نظریئے کا تعلق ہے، یہ کوئی نظریہ نہیں ہے بلکہ ایک حقیقت ہے۔ ہندوستان کی تقسیم اسی بنیاد پر ہوئی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
فرمانِ قائد؀
میرا آپ کو مشورہ ہے کہ لیڈروں کے انتخاب میں ہمیشہ احتیاط کریں۔ آدھی جنگ تو لیڈروں کے صحیح انتخاب سے ہی جیت لی جاتی ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرور بتانا چاہیں گے سیما علی آپا کہ ابھی ہم پھر سے اسی راستے سے گزرے جہاں کل ایکسیڈنٹ دیکھا تھا۔ یقین کیجئیے کہ موٹر سائیکل ایسے لگ رہی تھی جیسے تہہ کر کے رکھی ہو۔ خوف کے مارے جھرجھری آ گئی۔ جانے کیوں ابھی تک ہٹائی نہیں گئی۔ بس درمیان میں رکھ دی گئی ہے خالی جگہ پر۔ شاید عبرت کا نشان بنا کر۔
 
صحیح کہا آپ نے خوف اتنا ہوتا ہے ایسی حالت دیکھ کر
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

شاید رفتار بہت تیز ہوگی
 
سیما علی

لائبریرین
سامان عبرت ہی بن جاتی ہے ایسی چیزیں اللہ رحم کرے
سپیڈ تیز ہوگی کتنا شکر ہے جانی نقصان نہیں ہوا پھر بھی زخمی زیادہ ہوئے ہونگے
 
Top