تو کل کی بنی چائے ہم آج پئیں؟اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
چائے کی طلب کسے ہے ہم بنانے جا رہے ہیں
سارے موسم سنوارتی ہے چائے
بزم _ یاراں نکھارتی ہے چائے
اگر چائے کی پتی کھا لے تو پھر ہی کر پائے گا۔بھلاپانی چائے کا کیا کھا کے، بلکہ پی کے، مقابلہ کرے گا!