تو کل کی بنی چائے ہم آج پئیں؟اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
چائے کی طلب کسے ہے ہم بنانے جا رہے ہیں
سارے موسم سنوارتی ہے چائے
بزم _ یاراں نکھارتی ہے چائے
اگر چائے کی پتی کھا لے تو پھر ہی کر پائے گا۔بھلاپانی چائے کا کیا کھا کے، بلکہ پی کے، مقابلہ کرے گا!
گلدان بہت خوب صورت ہے جناب۔مریم افتخار
بی بی دیکھیے صحیح کہا
جیسے بالوں میں کوئی پھول چُنا کرتا ہے
گھر کے گلدان میں پھولوں سا سجالیں تم کو
فارغت ہی نہیں محفل سے چائے بنارہے ہیں تو محفل کی فکر کھانا بن رہا ہے تو محفل پہ نظر بینک میں ہیں تو چیک پروسسس کے دورانقرین قیاس تو یہی ہے کہ سب ٹھیک ہوں گے۔
وعلیکم السلام
عاطف بھیا آپ بتائیے تا کہ ہمیں یاد رہے حلیم والی بات کی طرح۔غلط ملط ہوتا ہے یا سلط؟