سیما علی

لائبریرین
ویسے جلدی سے بتائیے کہ یہ علی عمران کردار تھے یا کرایہ دار
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

غور کیجیے
لیجیے ہم بتاتے ہیں
عمران سیریز کا مرکزی کردار، علی عمران ، ایک ایسا کھلنڈرا اور
شریر انسان ہے جسے اپنے ملک سے بہت محبت ہے ا
اور یہ ابن صفی کی جاسوسی ناول کا کردار ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیجیے ہم بتاتے ہیں
عمران سیریز کا مرکزی کردار، علی عمران ، ایک ایسا کھلنڈرا اور
شریر انسان ہے جسے اپنے ملک سے بہت محبت ہے ا
اور یہ ابن صفی کی جاسوسی ناول کا کردار ہیں
غم تو یہ ہے کہ آپ نے اتنی دیر میں بتایا کہ لڑی آگے نکل گئی۔ پہنچئیے جلدی سے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top