بہت خوبصورت ، زندگی کی حقیقتوں سے روشناس کراتی، آئینے کی مانند تحریر جس میں اپنی ہی شبیہہ نظر آنے لگتی ہے۔
واقعی زندگی ایک حیرت انگیز مگر پیچیدہ سفر ہے، جو جذبات اور حقیقتوں سے بھرپور ہے۔
اس سفر میں کچھ لوگ عارضی ہوتے ہوئے بھی دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں، جبکہ کچھ ہمیشہ ساتھ رہ کر بھی...