نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کھیلتی نہیں کِھلاتی ہے آپا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہاں نا۔۔۔ ہم کیوں اتنا لمبا نام لکھیں۔ اردو محفل کو بھی تو محفل ہی لکھا کرتے تھے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہم تو بس چلتے پھرتے محفل سے گزر رہے ہیں۔ ٹِک کر بیٹھیں تو شروع کریں ۔ ممکن نہ ہو پائے گا نہ آج ، نہ کل، اور نہ ہی ہفتے کو۔ ہاں ٹائم ملا تو بلینکٹ شئیر کریں گے علیشا کا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    نقش گزرے ہوئے لمحوں کے ہیں دل پر کیا کیا مڑ کے دیکھوں تو نظر آتے ہیں منظر کیا کیا
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اور نہیں تو کیا۔۔۔ پلو سے باند لیجئیے اربش علی ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کسوٹی نمبر 19 کے بعد 20 نہیں آئی ؟
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    شاید ابھی وہاں دل نہیں لگ رہا۔ دل لگے گا تو کچھ یاد رہے گا۔ رستے یاد رہیں گے۔ ساتھ میں اور بہت کچھ چل رہا ہے۔ تو باقاعدگی سے نہ آنا ہوتا ہے نہ جانا ڈسکو میں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ٹائم بتایا بھی تھا کہ کس وقت کی تصویر ہے۔ شاید رات کے بارہ بجنے میں کچھ ہی منٹ باقی تھے۔ ماہر ہوں تو کوئی ایوارڈ کیوں نہیں ملا میکوں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہاں۔ کیونکہ وہاں تو ہم راستہ ہی بھول جاتے ہیں جا کر۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    حیران ہو کر۔۔۔ جیسے آنکھیں کھل جاتی ہیں یا پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں جب بہت زیادہ کُھل جائیں
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ابھی کچھ دن ہیں باقی۔۔۔ وہ بھی نہ رہے گا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    نہیں ہوا ۔ بالکل بھی نہیں ہوا۔ بلکہ اب تو مزید بڑھ گیا ہے کیونکہ اخروٹ کے درخت دو ہو گئے ہیں۔ کیا معلوم کہ بھتنی ڈیرہ بدلتی رہتی ہو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    دیکھنے والی آنکھ جو بند کر رکھی تھی اربش علی نے
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    شکر ہے کہ یاد آ گیا ورنہ قصہ مُک جاندا ایتھے ای۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    شروع کے صفحات میں ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کتنی اچھی یاداشت ہے خیرسے آپ کی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو بھی یہی امید ہے اللہ سے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    یہاں ہے سبز بھتنی اربش علی
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر وہ تو گلہریوں کے لیے ہیں۔ بندر اخروٹ نہیں کھاتے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ہوتیں آسانیاں جب سب بجھرا بکھرا بھی ہو
Top