اٹک گیا ہو گا رفیع کا گانا یاداشت کے کسی کونے میں۔ یاد ہوتا تو جھٹ سے سُنا نہ دیتے۔
ابھی کسر باقی رہتی ہے؟ ہم تو سمجھے کہ ہم کسر پُخت ہو چُکے۔ (اس کا مطلب اربش علی سے پوچھئیے گا۔ گوگل پہ سرچ کرنے سے نہیں ملے گا)
ہماری آخری خواہش کا وقت کون سا بتا کر آئے گا۔۔۔ فیر تے تہانوں ایہہ گانا یاد آؤنا...