نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری مریم بٹیا کو منصب گیارہ ہزاری بہت بہت مبارک

    لیکن کہنے کا اعزاز صرف ہمارے آنے پر بخشا گیا ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: پر سانوں کہیہ ۔۔۔مُڑ اسی کہیڑا افتخآر ٹھاکر توں گھٹ آں
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام محفلین کو ہماری طرف سے السلام علیکم
  3. گُلِ یاسمیں

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    2023 تو کب کا گزر چکا ہے۔ اب تو 1981 والا سویا ہوا شخص خود بھی بتا سکتا ہے کہ وہ سب سے زیادہ کس چیز سے حیران ہوا تھا۔ البتہ اگر وہ دوبارہ سے سو گیا ہے تو کچھ نہیں ہو سکتا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا آپ بتائیے تا کہ ہمیں یاد رہے حلیم والی بات کی طرح۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط ملط ہوتا ہے یا سلط؟
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری مریم بٹیا کو منصب گیارہ ہزاری بہت بہت مبارک

    بہت بہت مبارکاں مریم بہنا بھاقی کے دن بھی اسی رفتار سے بہتی رہئیے ۔ خوش رہئیے آباد رہئیے :rose: :rose: :rose:
  7. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    ہمارا دھیان لفظ سمجھ پر رہا اور اسی کی بات کی۔ کیا اور کیوں کیسے سمجھتے ہم۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    جی مریم افتخار فہیم اے خان
  9. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    ہمیں تو لگا کہ شاید پڑھتے ہی نہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    آج تیسرا بندہ ہے جس نے اپنی سمجھ کی شکایت کی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    سائیکل لے جائیں اور ووٹ دے جائیں (لیکن پہلے ووٹ)
  13. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    اب تو بن چکی۔ حذف کرانے کی درخواست مت بھیج دیجئیے گا منتظمین کو۔ انھوں نے تو پڑھنی ہی اس وقت ہے جب اونلی ریڈ کا دور شروع ہو گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    سب منہ دیکھے کی باتیں ہیں۔ ورنہ تو آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    :daydreaming: ہے تو سہی۔ لیکن کبھی کبھی گھر کے بزرگ جانتے بوجھتے کئی بار شرارتوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں کہ کون سا کسی کی دل آزاری ہو رہی ہے۔ آپ بھی کر دیا کریں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    لے اڑے ۔ کیا فرق پڑتا ہے ۔ اپنی محنت کا پھل لے گا :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    تسی جا کے لڑی تیار کرو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    تصویر بھجتے ہیں آپ کو اگر ملتی ہے ٹوٹے پلنگ کی۔ جو باغیچے میں لکڑیوں کی صورت پھینکا تھا ٹوٹے ٹوٹے کر کے۔ وہ بھی کھبے یاتھ سے۔ دایاں تو بیکار تھا تب۔
  19. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    لیکن ایک بات ہے کہ اگر کوئی نیا آیا تو اسے معلوم نہیں ہو گا کہ سیکھنے سکھانے کا یہ مدرسہ وہ پڑھ تو سکے گا لیکن لکھ نہ پائے گا
Top