نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    جانے کتنی لمبی ہو قبر کی مانگ۔۔۔ پھر تو کئی چٹکیاں چاہئیے ہوں گی ناں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    اساں تے سُنیا کہ خواب آنکھوں میں آتے ہیں۔ یہ کس کے خواب چُرا کر مٹھی میں بند کر لئے تُساں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    وہ کیوں؟ کیا مردے کو کمبل میں دفنانا ہے جو ہم جلدی کریں کمبل بننے کی
  4. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    آپ نہیں آئے ابھی؟ کہیں قافلے کے خیمے سمیٹنے کا ٹھیکہ تو نہیں لے لیا ناں
  5. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    عاطف بھیا نے جلدی نہیں کی آپ نے دیر کر دی ہو گی۔ پر چھڈو۔۔ مٹی پاؤ ایس گَل تے
  6. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    آپ کے کہنے سے سب تھوڑی ہماری طرح کھمبا بن جاتے ہیں روفی بھیا۔ کہ نوچنے کے چکر میں بلیاں آپے کھسیاتی رہیں۔ پر سانوں کہیہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    لیکن اس لڑی میں مُردہ کون ہے جسے اُچکا گیا
  8. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    شاید ایک چٹکی سیندور کے برابر
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا ہم تھوڑا رکیں؟؟؟؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید زیادہ ہی باتونی ہے طوطا۔ بہت ہری مرچیں کھاتا ہو گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر تو نام کو نہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور بولتا ہے طوطا ہر بات کے بیچ میں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت مچل گئی۔۔ آنکھوں کا تھا قصور چھری دل پہ چل گئی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اس بات پر تو ہم کبھی بھی آپ کی ہاں میں ہاں نہیں ملائیں گے آپا۔ وہ تو جملہ بنانے کے لیے تھا بس۔
  15. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی قسط نمبر 18

    ہُن تے ساڈے سر وچ پہلے والی تصویر نقش ہو گئی اے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم تو یہ ہے کہ آپ نے اتنی دیر میں بتایا کہ لڑی آگے نکل گئی۔ پہنچئیے جلدی سے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری ضرورت بھی نہیں۔ دو مگ پی لیے ہوئے چائے کے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قہوہ بھی مل جائے بیٹھے بٹھائے۔۔ غنیمت ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کشمیری بنائیے گا
Top