کسوٹی قسط نمبر 18

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہر بینک کے پاس کافی پاور ہوتی ہے۔ لیکن بینک کی یہ پاور ہائی جیک بھی کی جا سکتی ہے ویسے
images
ہیں ں ںں ں ں ں ں
سچی مُچی نا؟
 

یاز

محفلین
شطرنج کی بساط والے گتےیا لکڑی کو ہی کہتے ہیں شاید۔
جیسے ڈبہ کھیس ہوتا ہے، اسی طرح ڈبہ چٹائی یا قالین بھی ہوتا ہے۔ اس کے لئے پرانی (لکھنوی) اردو میں شطرنجی کی اصطلاح ہوتی ہے۔ گماں ہے کہ یہ کھیلنے کے لئے مستعمل نہ تھی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جیسے ڈبہ کھیس ہوتا ہے، اسی طرح ڈبہ چٹائی یا قالین بھی ہوتا ہے۔ اس کے لئے پرانی (لکھنوی) اردو میں شطرنجی کی اصطلاح ہوتی ہے۔ گماں ہے کہ یہ کھیلنے کے لئے مستعمل نہ تھی۔
ہاں۔ کھیلنے کے لئے تو شطرنجی ادھیڑنی پڑے گی
 
تصویر اپ ڈیٹ کر دی ہے، تا کہ ادھیڑنا نہ پڑے۔
اصل شطرنجی نامی چٹائی بغیر مہروں کے ہی ہوا کرتی تھی۔
یہ تو ٹائلز بھی ہوتی ہیں اور بہت کچھ۔ سٹیمپس البتہ لگا سکتے ہیں ونٹیج کے لیے، سو مہروں کے بغیر ضروری نا ہیں!
 
Top