مریم افتخار
محفلین
شطرنج کی بساط والے گتےیا لکڑی کو ہی کہتے ہیں شاید۔یہ شطرنجی کوئی چٹائی کی قسم ہے کیا ؟
شطرنج کی بساط والے گتےیا لکڑی کو ہی کہتے ہیں شاید۔یہ شطرنجی کوئی چٹائی کی قسم ہے کیا ؟
ہیں ں ںں ں ں ں ںہر بینک کے پاس کافی پاور ہوتی ہے۔ لیکن بینک کی یہ پاور ہائی جیک بھی کی جا سکتی ہے ویسے
![]()
ست رنگی ہوتی ہے یا پھیکی سی۔۔۔ پھیکے پکوان کی طرح؟؟؟شطرنج سے یاد آیا۔۔ کبھی شطرنجی بچھا کے شطرنج کھیلی
نارنجی!ست رنگی ہوتی ہے یا پھیکی سی۔۔۔ پھیکے پکوان کی طرح؟؟؟
نارنگی کے جیسی؟نارنجی!
شطرنجی؟ یہاں بھی کوئی حقوق نسواں کا معاملہ ہے کیا!
یہ شطرنجی کوئی چٹائی کی قسم ہے کیا ؟
جیسے ڈبہ کھیس ہوتا ہے، اسی طرح ڈبہ چٹائی یا قالین بھی ہوتا ہے۔ اس کے لئے پرانی (لکھنوی) اردو میں شطرنجی کی اصطلاح ہوتی ہے۔ گماں ہے کہ یہ کھیلنے کے لئے مستعمل نہ تھی۔شطرنج کی بساط والے گتےیا لکڑی کو ہی کہتے ہیں شاید۔
نارنجی یا نارنگی کا لفظ سخت ہی اسم غیر بامسمیٰ ہے، کہ خوب رنگدار ہوتی ہے۔نارنجی!
ہاں۔ کھیلنے کے لئے تو شطرنجی ادھیڑنی پڑے گیجیسے ڈبہ کھیس ہوتا ہے، اسی طرح ڈبہ چٹائی یا قالین بھی ہوتا ہے۔ اس کے لئے پرانی (لکھنوی) اردو میں شطرنجی کی اصطلاح ہوتی ہے۔ گماں ہے کہ یہ کھیلنے کے لئے مستعمل نہ تھی۔
بڑی گاڑھی گَل کیتی تُساںنارنجی یا نارنگی کے لفظ سخت ہی اسم غیر بامسمیٰ ہے، کہ خوب رنگدار ہوتا ہے۔
اسی طرح گاڑی کا لفظ بھی کہ گڑے ہونے کی بجائے متحرک است۔
تصویر اپ ڈیٹ کر دی ہے، تا کہ ادھیڑنا نہ پڑے۔ہاں۔ کھیلنے کے لئے تو شطرنجی ادھیڑنی پڑے گی
پتلی تے اج تک اساں وی نہ کیتی!بڑی گاڑھی گَل کیتی تُساں
یہ تو ٹائلز بھی ہوتی ہیں اور بہت کچھ۔ سٹیمپس البتہ لگا سکتے ہیں ونٹیج کے لیے، سو مہروں کے بغیر ضروری نا ہیں!تصویر اپ ڈیٹ کر دی ہے، تا کہ ادھیڑنا نہ پڑے۔
اصل شطرنجی نامی چٹائی بغیر مہروں کے ہی ہوا کرتی تھی۔
ہُن تے ساڈے سر وچ پہلے والی تصویر نقش ہو گئی اے۔تصویر اپ ڈیٹ کر دی ہے، تا کہ ادھیڑنا نہ پڑے۔
اصل شطرنجی نامی چٹائی بغیر مہروں کے ہی ہوا کرتی تھی۔
چلو فیر سائیڈاں اپنی تیز دار چھری تے نوکیلے کانٹے نال بریڈ دیاں سائیڈاں وانگوں کٹ دیو بس!ہُن تے ساڈے سر وچ پہلے والی تصویر نقش ہو گئی اے۔
اس کا علاج تو موجود ہے۔ہُن تے ساڈے سر وچ پہلے والی تصویر نقش ہو گئی اے۔
ہے تو۔۔۔اس کا علاج تو موجود ہے۔
چوٹ وغیرہ
واہ آپا، یہ ہوئی نہ اصل کسوٹی۔۔