مبارکباد ہماری مریم بٹیا کو منصب گیارہ ہزاری بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
IMG-0186.gif


ہماری
ہر دل عزیز اور پیاری سی مریم بٹیا
کو گیارہ ہزاری منصب بہت
بہت بہت مبارک ہو ۔:party::party:

:great::congrats::good::zabardast1::best::a6::a6:
 
بہت مبارک ہو جناب۔ عنقریب آپ کو فاسٹ اینڈ فیوریس میں کاسٹ کی آفر آ سکتی ہے۔
خیر مبارک جناب، ہمیں فاسٹ یونیورسٹی والے نہ لے جائیں۔۔۔۔کیونکہ فیورئیس ہوتے ہمیں ابھی تک دھرتی ماں نے دیکھا وغیرہ نہیں!:D
بہت بہت مبارک ہو ۔۔
ویسے اور بھی کام ہیں دنیا میں ہزاریاں کرنے کے سوا
🤭🤭🤭
خیر مبارک، خیر مبارک!
اور کام بھی کر رہے ہیں جناب، ہزاریاں تو ایویں رڑی جا رئی ہیں ساتھ ساتھ! :D
واہ زبردست مبارک مبارک
خیر مبارک عبداللہ بھائی :giggle:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے یہ کیوں لگ رہا ہے کہ اس لڑی میں سارا جگت باز ٹولہ اکٹھا ہوگیا ہے!!! :D
خیر مبارک، خیر مبارک ایوری ون، تشریف رکھیں!
لیکن کہنے کا اعزاز صرف ہمارے آنے پر بخشا گیا ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
پر سانوں کہیہ ۔۔۔مُڑ اسی کہیڑا افتخآر ٹھاکر توں گھٹ آں
 

سیما علی

لائبریرین
سبحان اللہ۔۔۔۔

مریم افتخار
آپ خلائی سائنسدان ہوتیں تو پاکستان روز کسی نا کسی سیارے پر قدم رکھ رہا ہوتا۔بلاشبہ صحیح معنوں میں مراسلاتی انی پائی ہو ئی ہے۔ مبارکاں ہوون جی توانوں۔۔ محفل پر چھا گئی ہیں۔ تھمبز اپ
بجا فرمایا
بھیا
 
Top