عبدالقیوم چوہدری
محفلین
محفل پر تو اک عرصہ دفعہ 144 لگی رہی ہے۔ حضور والا ۔۔۔۔۔ اگر آپ ہر دو معنوں میں ہتھ ہولا رکھیں تو کیا مجال ہے کوئی ایرا غیرا ٹولہ کہیں بھی اکٹھا ہو سکے۔مجھے یہ کیوں لگ رہا ہے کہ اس لڑی میں سارا جگت باز ٹولہ اکٹھا ہوگیا ہے!!!
خیر مبارک، خیر مبارک ایوری ون، تشریف رکھیں!