مبارکباد ہماری مریم بٹیا کو منصب گیارہ ہزاری بہت بہت مبارک

مجھے یہ کیوں لگ رہا ہے کہ اس لڑی میں سارا جگت باز ٹولہ اکٹھا ہوگیا ہے!!! :D
خیر مبارک، خیر مبارک ایوری ون، تشریف رکھیں!
محفل پر تو اک عرصہ دفعہ 144 لگی رہی ہے۔ حضور والا ۔۔۔۔۔ اگر آپ ہر دو معنوں میں ہتھ ہولا رکھیں تو کیا مجال ہے کوئی ایرا غیرا ٹولہ کہیں بھی اکٹھا ہو سکے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
گیارہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو مریم آپ کو!

تہہِ دل سے اس بات کے اعتراف کے ساتھ کہ محفل کے آخری ایام کی رونقوں کا بیشتر حصہ آپ کی کاوشوں کا مرہونِ منت ہے۔ :applause:
 
Top