سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ظ۔

ظلم چکھا یا بے حسی چکھی
کیا کبھی تم نے بے بسی چکھی

موت ملتی رہی پیالہ بھر
ایک ہی گھونٹ زندگی چکھی

چاند جب شاخ پہ اتر آیا
تب درختوں نے چاندنی چکھی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صدمہ ہوا بہت کل راستے میں ایک موٹر سائیکل اور گاڑی کا ایکسیڈنٹ دیکھ کر۔ اللہ کا شکر کہ جانی نقصان نہیں ہوا مگر موٹر سائیکل تو پچک ہی گئی تھی اور گاڑی کا اگلا حصہ تباہ۔
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

حال ومستقبل
کے لئے ہم آپکے ہمیشہ دعاگو ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پر ہم تو اس وجہ سے غائب تھے کہ محفل اس دن سلو ہو چلی تھی، اور اس کے بعد ہمارے پاس کوئی اطلاعات نہ آئیں اس سائٹ سے!
بلکہ یوں کیا کیجئیے کہ تازہ ترین پر چلے جایا کیجئیے۔ اطلاعات ہمارے پاس بھی نہیں آ رہیں۔
 
Top