ضرور انھیں کچھ زیادہ ہی بھوک لگی ہو گی۔طلوعِ آفتاب سے پہلے ہی پرندے دانہ چگنے نکل پڑے۔
زیادہ شکر کہ جان بچ گئیصدمہ ہوا بہت کل راستے میں ایک موٹر سائیکل اور گاڑی کا ایکسیڈنٹ دیکھ کر۔ اللہ کا شکر کہ جانی نقصان نہیں ہوا مگر موٹر سائیکل تو پچک ہی گئی تھی اور گاڑی کا اگلا حصہ تباہ۔
رکتے نہیں شرارتیں کرتے اب اسکول بھی بند ہیں ۔ماشاء اللہ بڑے ہو گئے ہیںسیما آپا ۔۔۔ میکائیل کیسا ہے۔
ڈر گئے تھے ہم اچانک سے یہ سب دیکھ کر۔زیادہ شکر کہ جان بچ گئی
ثابت ہوا کہ آپ ہماری پیاری آپا ہیںچاہ میں ہم آپکی ہر وقت رہتے ہیں اور فکر رہتی ہے ہمیں آپکی ۔۔۔
بلکہ یوں کیا کیجئیے کہ تازہ ترین پر چلے جایا کیجئیے۔ اطلاعات ہمارے پاس بھی نہیں آ رہیں۔پر ہم تو اس وجہ سے غائب تھے کہ محفل اس دن سلو ہو چلی تھی، اور اس کے بعد ہمارے پاس کوئی اطلاعات نہ آئیں اس سائٹ سے!