Word Boundry
درج ذیل مثال دیکھیے:
>>> text1 = "There is a non stop broadcasting at the station"
>>> find_re(r'road',text1)
Pattern found
>>>
یہاں ہم نے text1 میں ایک لفظ "road" تلاش کیا ہے، جبکہ text1 میں لفظ 'road' (از خود) کہیں موجود نہیں ہے۔ تاہم لفظ 'road' ہماری عبارت میں موجود لفظ...