ریگولر ایکسپریشن اور ہندسے
ہندسوں کے لئے ریگولر ایکسپریشن میں \d کا استعمال کیا جاتا ہے جب کہ ہندسوں کے علاوہ دیگر کیرکٹرز کی شناخت کے لئے \D کا استعمال ہوتا ہے۔
درج ذیل مثال میں ہم ایک درست (valid) رول نمبر کو شناخت کریں گے۔ ہماری مثال میں ایک درست (valid) رول نمبر 4 ہندسوں پر مبنی ہوگا۔...