لیجے کاشف بھائی کی بدولت ہم بھی یہاں آ ہی گئے۔ ورنہ ہم عینی شاہ سے ادھر اُدھر ہی باتیں کر لیتے تھے یہاں آنے کی زحمت نہیں کی۔ شروع کے 2 تین صفحات پڑھ لیے ہیں، اب اتنا سارا لکھا کون پڑھے۔ اب باقی باتیں ہم اسی مرحلے سے کریں گے۔ ہمارا ایک سوال ہے اور یہ کہ کون سا ایسا سوال ہے جو اب تک نہیں پوچھا...