وسائل پائتھون چیٹ شیٹ | Python Cheat Sheet

محمداحمد

لائبریرین
Python Cheat Sheet

python_cheatsheet1.png

وضاحت: یہ چیٹ شیٹ پائتھون کے ورژن 2.7 کے لئے ہے۔ تاہم اس کے مندرجات ورژن 3.2 کے لئے بھی درست ہیں۔سوائے اس کے کہ جہاں جہاں پرنٹ فنکشن استعمال کیا گیا ہے وہاں وہاں قوسین '()' لگانا اب ضروری ہو گیا ہے۔

بشکریہ
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ ہم دیکھ ہی رہے تھے کہ آپکا دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ کافی کام کی چیز ہے۔ بک مارک کر لیتے ہیں۔ بلکہ تصویر ہی ڈاؤنلوڈ کر کے رکھ لیتے ہیں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ ہم دیکھ ہی رہے تھے کہ آپکا دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ کافی کام کی چیز ہے۔ بک مارک کر لیتے ہیں۔ بلکہ تصویر ہی ڈاؤنلوڈ کر کے رکھ لیتے ہیں۔ :)

جی بھیا۔۔۔! یہ سیکھنے والوں کے لئے کام کی چیز ہے کہ ایک ہی جگہ زیادہ تر سنٹکس کی مدد دستیاب ہے۔


:aadab: :D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
شعیب بھائی چھپے رستم ہیں۔ اور وہ عملی پائتھون پر ہم سے زیادہ گرفت رکھتے ہیں۔ :)
اگر آپ چھپا جوگی کہتے تو میں آنکھیں بند کر کے یقین کر لیتا۔۔ پر یہ رستم زماں جنگ و جدال کو چھوڑ کر موذیوں پر گرفت۔۔ اس بات پر تو گرفت بنتی ہے۔ :p
 
شعیب بھائی چھپے رستم ہیں۔ اور وہ عملی پائتھون پر ہم سے زیادہ گرفت رکھتے ہیں۔ :)
ہائیں!! یہ کہہ رہے ہیں جناب آپ! :eek:
یقین کریں احباب ایسا کچھ نہیں سچ! اگر یقین نہ آرہا ہو تو ایک آدھ چھوٹا موٹا سوال پوچھ کے دیکھ لیں، ہم فوراً کنی کاٹ لیں گے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ذرا ٹوہ لے رہے ہیں کہ آخر اخوان الصفا کرتے کیا ہیں محفل میں! :) :ROFLMAO:
چلیں کسی بہانے ہی سہی۔۔ اخوان کا خیال تو آیا۔۔ ویسے آخری ملاقات تک تو سر ریت میں تھا۔۔۔ اور آج ٹوہ میں۔۔ یعنی آسمان سے زمیں کی طرف پرواز میں ہیں۔۔ :cowboy:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہائیں!! یہ کہہ رہے ہیں جناب آپ! :eek:
یقین کریں احباب ایسا کچھ نہیں سچ! اگر یقین نہ آرہا ہو تو ایک آدھ چھوٹا موٹا سوال پوچھ کے دیکھ لیں، ہم فوراً کنی کاٹ لیں گے۔
شعیب بھائی وہ کام کب چھوڑا جس میں "ی" کی جگہ اک حرف پہلے "الف" آتی ہے۔ :D
 

محمداحمد

لائبریرین
اگر آپ چھپا جوگی کہتے تو میں آنکھیں بند کر کے یقین کر لیتا۔۔ پر یہ رستم زماں جنگ و جدال کو چھوڑ کر موذیوں پر گرفت۔۔ اس بات پر تو گرفت بنتی ہے۔ :p
بات پر واں زبان کٹتی ہے​
:D
ویسے اگر ایسا ہے تو یہ "چھپا جوگی" والی اصطلاح ہم "جناب" کے لئے رکھ چھوڑتے ہیں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
Top