نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    :)

    :)
  2. محمداحمد

    ماشاءاللہ۔۔۔! خوب ہے یہ تعارف اور یہ شعر بھی۔۔۔! سلمان صاحب کا مزید کلام بھی شئر کیجے۔

    ماشاءاللہ۔۔۔! خوب ہے یہ تعارف اور یہ شعر بھی۔۔۔! سلمان صاحب کا مزید کلام بھی شئر کیجے۔
  3. محمداحمد

    :)

    :)
  4. محمداحمد

    ہمیں شروع سے ہی اعتبار نہیں ہے۔ بقول شاعر: پیامبر نہ میسر ہوا تو خوب ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ زبانِ غیر...

    ہمیں شروع سے ہی اعتبار نہیں ہے۔ بقول شاعر: پیامبر نہ میسر ہوا تو خوب ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتے۔ ویسے ہم ہاٹ میل سے زیادہ گوگل کی میل پر بھروسہ کرتے ہیں۔
  5. محمداحمد

    شب بھر ترے مریض کا عالم یہی رہا ۔۔۔ نبضوں پہ جس نے ہاتھ رکھا، کہہ دیا کہ بس۔

    شب بھر ترے مریض کا عالم یہی رہا ۔۔۔ نبضوں پہ جس نے ہاتھ رکھا، کہہ دیا کہ بس۔
  6. محمداحمد

    واہ۔۔۔۔۔! بہت خوب۔۔۔!

    واہ۔۔۔۔۔! بہت خوب۔۔۔!
  7. محمداحمد

    :) جی اب تو آپ نے ہمیں پکا ہی پھنسوا دیا۔

    :) جی اب تو آپ نے ہمیں پکا ہی پھنسوا دیا۔
  8. محمداحمد

    :)

    :)
  9. محمداحمد

    :)

    :)
  10. محمداحمد

    ارے ہم نے تو اب دیکھا، محب بھائی کے مخاطب تو آپ تھے۔ ہم خواہ مخواہ ہی صفائیاں پیش کر رہے ہیں۔ :)

    ارے ہم نے تو اب دیکھا، محب بھائی کے مخاطب تو آپ تھے۔ ہم خواہ مخواہ ہی صفائیاں پیش کر رہے ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    :) آسان لفظوں میں یوں سمجھ لیجے کہ: اپنی نظروں میں خود اپنے غم کی قیمت بڑھ گئی آج ہم کو اُس کی...

    :) آسان لفظوں میں یوں سمجھ لیجے کہ: اپنی نظروں میں خود اپنے غم کی قیمت بڑھ گئی آج ہم کو اُس کی آنکھوں میں نمی اچھی لگی
  12. محمداحمد

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔! یہ بھی خوب کہا محب بھائی۔۔۔! ویسے بقول مرزا امجد بیگ تفتیش کی گاڑی شک کے...

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔! یہ بھی خوب کہا محب بھائی۔۔۔! ویسے بقول مرزا امجد بیگ تفتیش کی گاڑی شک کے ایندھن سے ہی آگے بڑھتی ہے۔ اب کیا خبر قاصد کو کیا مقصود ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    وسائل پائتھون چیٹ شیٹ | Python Cheat Sheet

    ارے یہ بھی خوب یاد دلایا۔ ہم نے تو کافی دنوں سے بزمِ شرفاء میں جھانک کر نہیں دیکھا۔ (اب کوئی یہ نہ کہے کہ وہاں ہمارا کیا کام :p ) شعر مکرر ارشاد کیا جائے کہ ہمارا حافظہ ہمیشہ کی طرح ۔۔۔۔ :)
  14. محمداحمد

    وسائل پائتھون چیٹ شیٹ | Python Cheat Sheet

    :) ملی ہے۔ آپ دونوں کی اتنی مشکل مشکل باتیں بطور خاموش قاری پڑھ رہا ہوں۔ :) (کیونکہ فی الحال یہی ٹھیک لگ رہا تھا)۔
  15. محمداحمد

    وسائل پائتھون چیٹ شیٹ | Python Cheat Sheet

    کیونکہ آگے مقاماتِ آہ و فغاں متوقع ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    وسائل پائتھون چیٹ شیٹ | Python Cheat Sheet

    بات پر واں زبان کٹتی ہے :D ویسے اگر ایسا ہے تو یہ "چھپا جوگی" والی اصطلاح ہم "جناب" کے لئے رکھ چھوڑتے ہیں۔ :)
  17. محمداحمد

    کیا مرے حال پہ سچ مچ انہیں غم تھا قاصد ۔۔۔۔ تو نے دیکھا تھا ستارہ سر مِژگاں کوئی ۔ اصغر گونڈوی

    کیا مرے حال پہ سچ مچ انہیں غم تھا قاصد ۔۔۔۔ تو نے دیکھا تھا ستارہ سر مِژگاں کوئی ۔ اصغر گونڈوی
  18. محمداحمد

    وسائل پائتھون چیٹ شیٹ | Python Cheat Sheet

    شعیب بھائی چھپے رستم ہیں۔ اور وہ عملی پائتھون پر ہم سے زیادہ گرفت رکھتے ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    وسائل پائتھون چیٹ شیٹ | Python Cheat Sheet

    جی بھیا۔۔۔! یہ سیکھنے والوں کے لئے کام کی چیز ہے کہ ایک ہی جگہ زیادہ تر سنٹکس کی مدد دستیاب ہے۔ :aadab: :D
  20. محمداحمد

    وسائل پائتھون پر مفید مواد

    Python For Beginners
Top