نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    فکر نہ کریں۔ نین بھیا خود ہی نس گئے ہیں۔ :)

    فکر نہ کریں۔ نین بھیا خود ہی نس گئے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  3. محمداحمد

    کیا بات ہے۔ میں یہی بند یہاں لکھنا چاہ رہا تھا پھر رک گیا یہ سوچ کر کہ سب نے سنا ہوا تو ہے۔...

    کیا بات ہے۔ میں یہی بند یہاں لکھنا چاہ رہا تھا پھر رک گیا یہ سوچ کر کہ سب نے سنا ہوا تو ہے۔ بہت ہی خوب۔۔۔!
  4. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    ہنر کا حق تو ہوا کی بستی میں کون دے گا یہاں میں اپنا دیا جلا لوں یہی بہت ہے محشر بدایونی
  5. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    کیا میری طرح خانماں برباد ہو تم بھی کیا بات ہے تم گھر کا پتہ کیوں نہیں دیتے مقبول نقش
  6. محمداحمد

    لاجواب گیت ہے۔

    لاجواب گیت ہے۔
  7. محمداحمد

    نہیں اب تو اہلِ جنوں میں بھی، وہ جو شوق شہر میں عام تھا ۔۔۔۔ وہ جو رنگ تھا کبھی کو بہ کو، سرِ...

    نہیں اب تو اہلِ جنوں میں بھی، وہ جو شوق شہر میں عام تھا ۔۔۔۔ وہ جو رنگ تھا کبھی کو بہ کو، سرِ کوئے یار بھی اب نہیں
  8. محمداحمد

    :) اب گوگل سے کہتا ہوں ترجمے کے لئے۔ :)

    :) اب گوگل سے کہتا ہوں ترجمے کے لئے۔ :)
  9. محمداحمد

    :) بور تو لفظ ہی انگریزی کا ہے۔ یہ تو اردو کی کشادہ دامنی ہے کہ پہلے بور کو انگریزی سے لیا اور...

    :) بور تو لفظ ہی انگریزی کا ہے۔ یہ تو اردو کی کشادہ دامنی ہے کہ پہلے بور کو انگریزی سے لیا اور پھر بوریت بھی ایجاد کر لی۔ ہمیں تو لگتا ہے یہ سارا کھٹراگ ہمیں بیزار کرنے کے لئے ہی کیا گیا ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    ہم بور کرنے کے نئے طریقے دریافت کر رہے ہیں۔ :)

    ہم بور کرنے کے نئے طریقے دریافت کر رہے ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    یہ کیا مشکل مشکل باتیں ہو رہی ہیں۔ :) D:

    یہ کیا مشکل مشکل باتیں ہو رہی ہیں۔ :) D:
  12. محمداحمد

    :) ہاہاہاہا ۔۔۔۔! یوسفی صاحب کی کیا بات ہے۔

    :) ہاہاہاہا ۔۔۔۔! یوسفی صاحب کی کیا بات ہے۔
  13. محمداحمد

    ہاہاہاہا ہمارے ہاں کی گالیاں تو سب "سہلِ ممتنع" کی اعلیٰ تمثیل ہیں۔ :) ویسے اللہ نہ کرے جو...

    ہاہاہاہا ہمارے ہاں کی گالیاں تو سب "سہلِ ممتنع" کی اعلیٰ تمثیل ہیں۔ :) ویسے اللہ نہ کرے جو ہم کسی استاد کو گالیاں دیں۔ ہم تو اساتذہ کا بڑا احترام کرتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    :)

    :)
  15. محمداحمد

    واقعی دل سے دل کو راہ ہوتی ہے۔ ہم بھی صبح سے "حیرت و حسرت کے مارے" بنے ہوئے ہیں۔ :)

    واقعی دل سے دل کو راہ ہوتی ہے۔ ہم بھی صبح سے "حیرت و حسرت کے مارے" بنے ہوئے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    :)

    :)
  17. محمداحمد

    ارے بھیا ! آپ تو خود ہی استاد ہیں۔ جبھی کسی اور اُستاد کے نام سے بدک جاتے ہیں۔ نہ جانے کب اس...

    ارے بھیا ! آپ تو خود ہی استاد ہیں۔ جبھی کسی اور اُستاد کے نام سے بدک جاتے ہیں۔ نہ جانے کب اس ناچیز کو زانوئے تلمذ تہہ کرنے کی اجازت ملے گی۔ یا قیام میں ہی پٹھے اکڑ جائیں گے۔
  18. محمداحمد

    بھئی اپنا شاعری کا زمرہ ہوگا تو دو چار شاعر تو ہونے چاہیے نا۔۔۔۔! ایک تو نین بھیا ہو جائیں گے،...

    بھئی اپنا شاعری کا زمرہ ہوگا تو دو چار شاعر تو ہونے چاہیے نا۔۔۔۔! ایک تو نین بھیا ہو جائیں گے، ایک ٓپ کے استاد، ایک آپ۔ ہم سامعین کا کردار کریں گے۔ :)
  19. محمداحمد

    حیرت۔۔۔۔۔! انتہائی حیرت ہے۔ آج صبح سے یہ غزل ہمارے لبوں پر مچل رہی ہے۔

    حیرت۔۔۔۔۔! انتہائی حیرت ہے۔ آج صبح سے یہ غزل ہمارے لبوں پر مچل رہی ہے۔
  20. محمداحمد

    ارے بھئی ہم کاشف عمران بھائی کی بات کر رہے ہیں جو عینی کو شاعری سکھا رہے ہیں۔ :) اور یہاں ہم...

    ارے بھئی ہم کاشف عمران بھائی کی بات کر رہے ہیں جو عینی کو شاعری سکھا رہے ہیں۔ :) اور یہاں ہم عینی سے ہی مخاطب تھے۔ :)
Top