میں تو مذاق کر رہا تھا۔۔۔۔! آپ کہیں تو اپنے اوتار میں ہی ایک کراس لگا لوں۔
ویسے اچھے بچے بڑوں کی باتوں پر بُرا نہیں مانتے کیا ہوا جو اپیا نے آپ کو سمجھا دیا۔ محفل کا ماحول دراصل اتنا اچھا ہے کہ یہاں کب گپ شپ شروع ہوتی ہے پتہ نہیں چلتا۔ لیکن موضوعاتی گفتگو میں اگر اُسی موضوع پر بات ہو تو گفتگو...
ہاہاہا ۔۔۔!
اچھا ۔۔۔! ویسے ان کے اوتار پر بلی واقعی بڑی پیاری ہے۔ آپ نے تعریف کردی تو اس میں کیا بری بات ہے۔ بھلا کیا کسی بلی کے حسن کو سراہنا غیر ادبی بات ہے۔ :)
کراس وراس نہیں لگائیے گا۔ ورنہ اپیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؛)
واہ۔۔۔!
بہت خوبصورت کلام ہے۔
پانچواں شعر ہم نے کچھ یوں سنا ہے (مسرت نذیر سے :) ) ۔:
ابھی تاروں سے کھیلو، چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ
ملے گی اُس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ