اگر تحریکِ انصاف شخصیات کا نام ہے تو پھر اسے ضرور تحلیل ہوجانا چاہیے۔ لیکن اگر تحریکِ انصاف اُس نظریے کا نام ہے جسے عمران خان نے متعارف کروایا ہے تو یاد رکھیے تحریکِ انصاف کبھی تحلیل نہیں ہوگی۔ اگر یہ تحریک موجودہ لوگ نہ بھی چلا سکے تو آنے والے لوگ چلائیں گے لیکن اب پاکستان میں انصاف کی تحریک...