قابلِ غور بات یہ ہےکہ جب آپ نواز شریف کا دفاع نہیں کر پاتے تو عمران خان میں کیڑے نکالنے لگتے ہیں۔ 2012 کو 11 سال ہوگئے ہیں لیکن محترم نواز شریف صاحب ابھی چند ماہ پہلے تک "جمہوریت" کی گاڑی کو ڈی ریل نہ ہونے دیں گے کا نعرہ لگاتے رہے اور زرداری صاحب کو خوب کھُل کھیلنے کا موقع دیا۔