نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    میں صبح پہلے صفحہ پڑھ رہا تھا اس دھاگے کا ۔ بعد میں جواب دینے کا بھی ارادہ تھا۔۔۔! اب آپ کے بلانے پر باقی تین صفحات اسکپ کرکے آ گیا ہوں۔ :)
  2. محمداحمد

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    آپ کے فعل کا جواب آپ کو ہی دینا ہوگا بھائی صاحب۔۔۔۔!
  3. محمداحمد

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ ! یہ دعا پا کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔۔!
  4. محمداحمد

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ کا بندہ آ گیا ہے۔ امیج ٹیگز ٹھیک کر دیے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    ووٹ دینے سے پہلے "تبدیلی" اور "تسلسل" کے فرق کو سمجھنا نہ بھولیے۔ ؛)

    ووٹ دینے سے پہلے "تبدیلی" اور "تسلسل" کے فرق کو سمجھنا نہ بھولیے۔ ؛)
  6. محمداحمد

    ن لیگ کا سفید شیر ہلاک

    متفق ! لیکن "ن" لیگ بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ "انڈر ایسٹیمٹ" نہ کریں بھائی۔۔۔! :)
  7. محمداحمد

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب دیکھیے عائشہ!
  8. محمداحمد

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    ایک سوال: "پی ٹی آئی" کو "ٹی آئی" آپ صرف اختصار کی نیت سے لکھتے ہیں یا اس سے آپ کی مراد کچھ اور ہے؟
  9. محمداحمد

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    اچھی بات ہے۔ لیکن اپنے لئے "حقوق" کی اور دوسروں کے لئے "ذمہ داری" کی بات زیادہ عرصے نہیں تک نہیں چلا کرتی۔
  10. محمداحمد

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    چارٹر آف ڈیموکریسی میں یہ بات طے کی گئی تھی کہ آئندہ "سیاستدان" فوج کے آلہ کار نہیں بنیں گے۔ یہ بات شاید نواز شریف سمجھ گئے لیکن ابھی ان کو یہ بات سمجھنی باقی ہے کہ وہ دیگر سیاست دانوں کے ہاتھوں بھی استعمال نہ ہوں۔ سچی بات تو یہ ہے کہ اگر "نواز شریف" ضیاءالحق کے آلہء کار نہ بنتے تو اس "چارٹر...
  11. محمداحمد

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    کبھی کبھی آپ کی تحریروں کی سنجیدگی کا اندازہ لگانا کچھ کچھ دشوار ہو جاتا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    اس معاملے میں میڈیا کو کوسنے کا کام ہمت بھائی نے اپنے ذمے لے لیا ہے کہ یہ "کوسنے" یوں تو میڈیا کو دیئے جا رہے ہیں لیکن نشانہ "تحریکِ انصاف" ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    جواز کا انتظار تو کر لیتے محترم ! ایسی بھی کیا جلدی ہے جناب کو۔ :) آپ نے بھی ہماری بہت سے تبصروں پر "سرخ صلیبوں" کے "لاکٹ" لٹکائے ہیں ۔ ہم نے تو کوئی اعتراض نہیں کیا۔ :D
  14. محمداحمد

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    :rollingonthefloor: سیاستدانوں کے استعمال ہونے کی بنیاد بھی نواز شریف نے رکھی۔ پہلے فوجی آمر کے ہاتھوں استعمال ہوئے پھر "مسٹر سینٹ پر سینٹ" نے دل بھر کے استعمال کیا۔ نواز شریف نے صرف ربن کاٹنے کا کام کیا ہے۔ اصل کام کس نے کیا سب کو پتہ ہے۔ یہ بات تو آج کل کے بچے بھی جانتے ہیں کہ یہ...
  15. محمداحمد

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    کوئی سیاست دان ہو یا عام انسان سب کے ساتھ مساوی سلوک ہی ہونا چاہیے۔ یوں تو میڈیا نے عمران خان کے محافظوں کی بھی خبر دی ہے لیکن بہت کم۔۔۔۔! تاہم یہ میڈیا کا مسئلہ ہے اور میڈیا کی اپنی ترجیحات ہیں۔ پھر یہ بات کہ میڈیا پر عمران خان کو محافظوں سے زیادہ کوریج کیوں ملی تو اس کا جواب یہ ہے کہ عوام...
  16. محمداحمد

    ن لیگ کا سفید شیر ہلاک

    سب سے اچھا تبصرہ یہی ہے۔ :) :D
  17. محمداحمد

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    صدر زرداری کے فطری اتحادی ہیں،وقت پڑنے پر ان کی پارٹی شاید ان کے ساتھ نہ ہو مگر ہم ساتھ ہوں گے،نواز شریف ربط پاکستان میں عوام کے مختلف النوع نظریات اور متفرق وابستگیوں کے باعث حکومت مختلف جماعتوں کے اتحاد سے ہی بنتی ہے۔ لیکن اس حد تک حمایت کوئی نہیں کرتا جتنی "ن" لیگ نے زرداری صاحب کی کی۔...
  18. محمداحمد

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    نا اہل لوگوں سے اُمید لگانے سے بہتر ہے کہ نئے لوگوں سے نئے پاکستان کی اُمید لگا لی جائے۔
Top